اللہ کو منظور ہوا تو نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے: شہباز شریف

پاکستان خبریں خبریں

اللہ کو منظور ہوا تو نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے: شہباز شریف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

لاہور ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم بھی سیاست کو بچانے کیلئے ریاست کو ڈبو سکتے تھے، یہ کوئی مشکل کام نہیں تھا لیکن ہم نے فیصلہ کیا سیاست کو نقصان پہنچتا ہے پہنچ جائے ریاست بچ جائے۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے ذاتی مقاصد کی خاطر ریاست کو تباہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، ہماری 16ماہ کی مخلوط حکومت میں چیلنجز، مشکلات اور تاریخ کا بڑا سیلاب آیا، آئی ایم ایف کا بڑا چیلنج ہمارے سامنے تھا، گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ شرائط طے کی تھیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایک طرف ہمیں معاشی بدحالی ورثے میں ملی، دوسری طرف لانگ مارچ اور دھرنے تھے، 9 مئی کو پاکستان اور افواج پاکستان کے خلاف بغاوت ہوئی، اس سال گندم کی پیداوار کا 10 سالہ ریکارڈ ہے، کپاس کی پیداوار میں بھی پچھلے سالوں کے مقابلے میں بہتری آئی ہے۔ صدر ن لیگ کا کہنا تھا کہ ہم نے مسائل حل کرنے کیلئے جان توڑ کوشش کی، خدانخواستہ پاکستان دیوالیہ ہوجاتا تو کیا صورت گری ہوتی؟ ملک دیوالیہ ہوجاتا تو ایل سیز نہ کھل پاتیں، ادویات نہ مل رہی ہوتیں، پٹرول پمپ پر لائنیں لگیں ہوتیں،لاکھوں لوگ بیروزگار ہوتے۔ شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے بجٹ میں یوتھ پیکیج دیا، اربوں روپے کے یوتھ لان دیئے، میری نظر میں پاکستان کو دیوالیہ پن سے بچانے کیلئے اللہ نے مدد کی، نوازشریف کے دور میں ہر سال رمضان پیکیج دیا جاتا تھا، اس سال بھی رمضان شریف میں مفت آٹے کا پروگرام دیا گیا، آئی ایم ایف کے سامنے ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے تھے، میں نے مطالبہ کیا تھا 200یونٹ بجلی استعمال کرنے والے پر بوجھ نہیں پڑنے دیں گے۔ سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ میرے قائد اگر کہتے ہم نے سیاست بچانی ہے تو میں 2منٹ بھی انتظار نہ کرتا استعفیٰ دے دیتا، انتہائی محدود وقت اور وسائل میں جو کچھ بھی حقیر خدمت کرسکتے تھے کی، اگر ملک دیوالیہ ہوجاتا تو سری لنکا سے بھی برا حال ہونا تھا، گھبرانے کی ضرورت نہیں، انشاءاللہ اچھا وقت آئے گا۔ پاکستان کا نیدر لینڈز کو جیت کیلئے 287 رنز کا ہدف

لاہور ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم بھی سیاست کو بچانے کیلئے ریاست کو ڈبو سکتے تھے، یہ کوئی مشکل کام نہیں تھا لیکن ہم نے فیصلہ کیا سیاست کو نقصان پہنچتا ہے پہنچ جائے ریاست بچ جائے۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے ذاتی مقاصد کی خاطر ریاست کو تباہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، ہماری 16ماہ کی مخلوط حکومت میں چیلنجز، مشکلات اور تاریخ کا بڑا سیلاب آیا، آئی ایم ایف کا بڑا چیلنج ہمارے سامنے تھا، گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ شرائط طے کی...

پاکستان دیوالیہ ہوجاتا تو کیا صورت گری ہوتی؟ ملک دیوالیہ ہوجاتا تو ایل سیز نہ کھل پاتیں، ادویات نہ مل رہی ہوتیں، پٹرول پمپ پر لائنیں لگیں ہوتیں،لاکھوں لوگ بیروزگار ہوتے۔ شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے بجٹ میں یوتھ پیکیج دیا، اربوں روپے کے یوتھ لان دیئے، میری نظر میں پاکستان کو دیوالیہ پن سے بچانے کیلئے اللہ نے مدد کی، نوازشریف کے دور میں ہر سال رمضان پیکیج دیا جاتا تھا، اس سال بھی رمضان شریف میں مفت آٹے کا پروگرام دیا گیا، آئی ایم ایف کے سامنے ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے تھے، میں نے مطالبہ کیا تھا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی سیاست پر بھی ’کاٹا‘ لگ چُکا،شہباز نےنواز کے بیانیے کا مکو ٹھپ ...لاہور ( خصوصی رپورٹ ) نواز شریف نے چند دن پہلے عوامی اُمنگوں کےمطابق جو بیانیہ اپنایا، آج شہباز شریف نے باقاعدہ طور پر اُسکا مکو ٹھپ دیا۔نواز شریف 21اکتوبر کو وطن واپسی کا ارادہ باندھ چُکے ہیں ، بظاہر اگلے منتخب وزیراعظم بننے کیلئے ذہنی طور پر تیار ہیں ،عمران خان کی سیاست پر بھی ’کاٹا‘ لگ چُکا۔سینئر تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی 'جیو ' میں شائع ہونیوالے اپنے بلاگ بعنوان 'ہائے تنہائی نہ پوچھ!' میں کھل کر بول پڑے ۔ اپنے بلاگ میں انہوں نے لکھا کہ آج مملکت سیاسی افراتفری، انتشاراور تباہی کے دہانے پر ، جہاں بنیادی وجہ 70 سال سے اسٹیبلشمنٹ کی مملکت پر یلغار وہاں سیاستدانوں کی باہمی افراط و تفریط و چپقلش، خود غرضی ہراول دستہ بنی۔ نواز شریف 21اکتوبر کو وطن واپسی کا ارادہ باندھ چُکے ہیں ۔ بظاہر اگلے منتخب وزیراعظم بننے کیلئے ذہنی طور پر تیار ہیں ۔ پچھلی دفعہ جب بے توقیری کیساتھ اقتدار سے علیٰحدہ ہوئے تو’’ووٹ کو عزت دو‘‘، اگرچہ ملفوف مگر اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ اُنکی عوامی مقبولیت کو ساتویں آسمان تک پہنچا گیا ۔’’ ووٹ کو عزت دو‘‘کیلئے 13 جولائی کو بیٹی کیساتھ جیل جا کر خاطر خواہ قربانی بھی دی ۔4 دن بعد 17 جولائی کو شہباز شریف نے ’’ـ خدمت کو ووٹ دو‘‘جیسا اچھوتا مزاحیہ بیانیہ متعارف کروا دیا کہ چشم تصور میں خوشحالی نے ووٹ دلوانے تھے، نامراد ٹھہرے۔ 20 اکتوبر 2020کو نواز شریف نے جب گوجرانوالہ جلسے سے خطاب کیاتو بغیر لفظ چبائے فرمایا ،’’عمران خان سے میرا جھگڑا نہیں ، وہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض کا فقط ایک مہرہِ ناچیز ہے ۔ میرا مقدمہ جنرل باجوہ ،جنرل فیض آپ کیخلاف کہ آپ دونوں نے ایک منتخب وزیراعظم کو ہٹا کر مملکت کو سیاسی عدم استحکام میں دھکیلا‘‘۔نواز شریف کی تقریر نے اپوزیشن تحریک کو پہلے ہی دن تتربتر کر دیا ۔ نیدر لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ اپنے بلاگ میں حفیظ اللہ نیازی نے  مزیدلکھا کہ نواز شریف نے چند دن پہلے عوامی اُمنگوں کےمطابق جو بیانیہ اپنایا، آج شہباز شریف نے باقاعدہ طور پر اُسکا مکو ٹھپ دیا ۔’’ نواز شریف انتقام لینے نہیں ، زخموں پر مرہم پٹی رکھنے آ رہے ہیں ۔ وہ21 اکتوبر کو اپنا مقدمہ اللہ پر چھوڑیں گے‘‘ ۔ کیا نواز شریف کی واپسی کا سفرشہباز شریف کی حالیہ شعلہ بیانی کیساتھ مشروط ہے؟ کیا نواز شریف کیلئے وزیراعظم بننا اتنا ہی اہم اور ضروری ہے کہ بیانیہ
مزید پڑھ »

عوام کی عدم دلچسپی، ن لیگی رہنماؤں کا نواز شریف کو واپسی مؤخر کرنے کا مشورہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ن لیگی رہنماؤں نے عوام کی عدم دلچسپی کے باعث نواز شریف کو لندن سے وطن واپسی موخر کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق ن لیگی رہنماؤں کے مفاہمتی گروپ کا کہنا ہے کہ فی الحال مہنگائی، بے روزگاری اور بے تحاشا یوٹیلیٹی بلز سے پریشان عوام کو نواز شریف کی وطن واپسی میں زیادہ دلچسپی نہیں ہے، شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز لاہور میں عوامی رابطہ مہم شروع کر کے عوامی رائے بھانپ چکے ہیں اس لیے موجودہ حالات میں عوام کی جانب سے نواز شریف کے شایان شان استقبال کی توقع رکھنا مناسب نہیں۔ شاہد خاقان عباسی بھی لندن میں نواز شریف سے ملاقات میں یہی موقف دہرا چکے ہیں تاہم نواز شریف واپسی کا ذہن بنا کے اور پارٹی کو استقبال کی تیاری کا کہہ چکے ہیں۔ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں آگے نہیں جائے گی، ہر بھجن سنگھ کی رائے  رہنماؤں کا موقف ہے کہ  ابھی عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہیں ہوا، عام انتخابات کے قریب یا باقاعدہ تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد نواز شریف وطن واپس آئیں تو زیادہ بہتر ہے۔
مزید پڑھ »

21 اکتوبر کو پاکستان کے اچھے دن آ رہے ہیں، مریم نواز21 اکتوبر کو پاکستان کے اچھے دن آ رہے ہیں، مریم نوازمسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ 21 اکتوبر کو پاکستان کے اچھے دن آ رہے ہیں۔ پارٹی کے اقلیتی ونگ کے مشاورتی اجلاس کی صدارت کے دوران مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف عوام اور ملک کو مشکلات سے نکالنے آ رہے ہیں، خوش حالی اور مہنگائی میں کمی واپس آ رہی ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ 2013 سے 2018 نواز شریف دور میں مہنگائی کنٹرول میں رہی، ان کو نکالا تو ملک سے ترقی اور خوش حالی بھی نکل گئی۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو ترقی کا وژن دیں گے، اب قرض، مہنگائی اور معاشی بدحالی سے آزاد پاکستان بنائیں گے، مینار پاکستان پر ایک اسلامی جمہوری فلاحی مملکت کا خواب دیکھا تھا، اب مینار پاکستان پر معاشی آزادی دلانے کا تاریخی عہد کریں گے۔ چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ کوئی اقلیت کوئی اکثریت نہیں ہم سب پاکستانی ہیں، آج پاکستان کی اقلیتوں کے خوبصورت رنگ یہاں دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے، تحریک پاکستان میں اقلیتوں کا کردار ناقابل فراموش ہے۔ مریم نواز شریف نے کہا کہ قیام پاکستان، دفاع پاکستان اور تعمیر پاکستان میں اقلیتوں کا حصہ قابل فخر ہے، اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی نظریہ پاکستان اور بابائے قوم کے وعدوں کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ غیر مسلم پاکستانیوں کی نمائندہ اور سب سے بڑی جماعت ہے، تعلیم اور صحت کے شعبے میں اقلیتوں کا کردار کیسے نظر انداز ہو سکتا ہے، نواز شریف نے مسلم اور غیر مسلم پاکستانیوں کے حقوق میں کبھی امتیاز نہیں برتا۔ خسارے میں چلنے والے بڑے سرکاری اداروں کی نجکاری کی جائے گی. فواد حسن فواد
مزید پڑھ »

ن لیگ کے مفاہمتی گروپ نے نواز شریف کو وطن واپسی ملتوی کرنے کی تجویز دیدین لیگ کے مفاہمتی گروپ نے نواز شریف کو وطن واپسی ملتوی کرنے کی تجویز دیدیمہنگائی، بے روزگاری، بجلی و پٹرول کی قیمت سے پریشان عوام کو نواز شریف کی وطن واپسی میں زیادہ دلچسپی نہیں، ن لیگی گروپ
مزید پڑھ »

نواز شریف انتقام لینے واپس نہیں آ رہے، شہباز شریفنواز شریف انتقام لینے واپس نہیں آ رہے، شہباز شریفجن کرداروں نے نواز شریف کے ساتھ زیادتی کی ان کا سب کو علم ہے، صدر ن لیگ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 23:01:27