لاہور ( خصوصی رپورٹ ) نواز شریف نے چند دن پہلے عوامی اُمنگوں کےمطابق جو بیانیہ اپنایا، آج شہباز شریف نے باقاعدہ طور پر اُسکا مکو ٹھپ دیا۔نواز شریف 21اکتوبر کو وطن واپسی کا ارادہ باندھ چُکے ہیں ، بظاہر اگلے منتخب وزیراعظم بننے کیلئے ذہنی طور پر تیار ہیں ،عمران خان کی سیاست پر بھی ’کاٹا‘ لگ چُکا۔سینئر تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی 'جیو ' میں شائع ہونیوالے اپنے بلاگ بعنوان 'ہائے تنہائی نہ پوچھ!' میں کھل کر بول پڑے ۔ اپنے بلاگ میں انہوں نے لکھا کہ آج مملکت سیاسی افراتفری، انتشاراور تباہی کے دہانے پر ، جہاں بنیادی وجہ 70 سال سے اسٹیبلشمنٹ کی مملکت پر یلغار وہاں سیاستدانوں کی باہمی افراط و تفریط و چپقلش، خود غرضی ہراول دستہ بنی۔ نواز شریف 21اکتوبر کو وطن واپسی کا ارادہ باندھ چُکے ہیں ۔ بظاہر اگلے منتخب وزیراعظم بننے کیلئے ذہنی طور پر تیار ہیں ۔ پچھلی دفعہ جب بے توقیری کیساتھ اقتدار سے علیٰحدہ ہوئے تو’’ووٹ کو عزت دو‘‘، اگرچہ ملفوف مگر اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ اُنکی عوامی مقبولیت کو ساتویں آسمان تک پہنچا گیا ۔’’ ووٹ کو عزت دو‘‘کیلئے 13 جولائی کو بیٹی کیساتھ جیل جا کر خاطر خواہ قربانی بھی دی ۔4 دن بعد 17 جولائی کو شہباز شریف نے ’’ـ خدمت کو ووٹ دو‘‘جیسا اچھوتا مزاحیہ بیانیہ متعارف کروا دیا کہ چشم تصور میں خوشحالی نے ووٹ دلوانے تھے، نامراد ٹھہرے۔ 20 اکتوبر 2020کو نواز شریف نے جب گوجرانوالہ جلسے سے خطاب کیاتو بغیر لفظ چبائے فرمایا ،’’عمران خان سے میرا جھگڑا نہیں ، وہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض کا فقط ایک مہرہِ ناچیز ہے ۔ میرا مقدمہ جنرل باجوہ ،جنرل فیض آپ کیخلاف کہ آپ دونوں نے ایک منتخب وزیراعظم کو ہٹا کر مملکت کو سیاسی عدم استحکام میں دھکیلا‘‘۔نواز شریف کی تقریر نے اپوزیشن تحریک کو پہلے ہی دن تتربتر کر دیا ۔ نیدر لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ اپنے بلاگ میں حفیظ اللہ نیازی نے مزیدلکھا کہ نواز شریف نے چند دن پہلے عوامی اُمنگوں کےمطابق جو بیانیہ اپنایا، آج شہباز شریف نے باقاعدہ طور پر اُسکا مکو ٹھپ دیا ۔’’ نواز شریف انتقام لینے نہیں ، زخموں پر مرہم پٹی رکھنے آ رہے ہیں ۔ وہ21 اکتوبر کو اپنا مقدمہ اللہ پر چھوڑیں گے‘‘ ۔ کیا نواز شریف کی واپسی کا سفرشہباز شریف کی حالیہ شعلہ بیانی کیساتھ مشروط ہے؟ کیا نواز شریف کیلئے وزیراعظم بننا اتنا ہی اہم اور ضروری ہے کہ بیانیہ
عمران خان کی سیاست پر بھی ’کاٹا‘ لگ چُکا،شہباز نےنواز کے بیانیے کا"مکو ٹھپ"دیا : حفیظ اللہ نیازی کھل کر بول پڑےلاہور نواز شریف نے چند دن پہلے عوامی اُمنگوں کےمطابق جو بیانیہ اپنایا، آج شہباز شریف نے باقاعدہ طور پر اُسکا مکو ٹھپ دیا۔نواز شریف 21اکتوبر کو وطن واپسی کا ارادہ باندھ چُکے ہیں ، بظاہر اگلے منتخب وزیراعظم بننے کیلئے ذہنی طور پر تیار ہیں ،عمران خان کی سیاست پر بھی ’کاٹا‘ لگ چُکا۔سینئر تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی"جیو"میں شائع ہونیوالے اپنے بلاگ بعنوان"ہائے تنہائی...
اپنے بلاگ میں انہوں نے لکھا کہ آج مملکت سیاسی افراتفری، انتشاراور تباہی کے دہانے پر ، جہاں بنیادی وجہ 70 سال سے اسٹیبلشمنٹ کی مملکت پر یلغار وہاں سیاستدانوں کی باہمی افراط و تفریط و چپقلش، خود غرضی ہراول دستہ بنی۔ نواز شریف 21اکتوبر کو وطن واپسی کا ارادہ باندھ چُکے ہیں ۔ بظاہر اگلے منتخب وزیراعظم بننے کیلئے ذہنی طور پر تیار ہیں ۔ پچھلی دفعہ جب بے توقیری کیساتھ اقتدار سے علیٰحدہ ہوئے تو’’ووٹ کو عزت دو‘‘، اگرچہ ملفوف مگر اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ اُنکی عوامی مقبولیت کو ساتویں آسمان تک پہنچا گیا...
نواز شریف کی سیاسی مقبولیت کا راز اُنکا بیانیہ ہی تو تھا ۔ 2019 میں توسیعِ مدت ملازمت ہو یا اپریل 2022میں شہباز حکومت کا قیام ، نوازشریف کو بخوبی علم کہ اُنکی سیاست کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا ہے ۔سخت مقبول بیانیہ کی سیاست کا بوجھ ہماری قومی پارٹیاں اٹھانے کی سکت نہیں رکھتیں۔دو رائے نہیں کہ عمران خان کو بھی جب کوئی مفاہمتی فارمولادیا گیا جس میں اُنکے اقتدار میں آنے کے امکانات ہوئے تو آئین کو تہہ بالا کرتے ہوئے بھی اقتدار پکڑ لیں گے...
اپنے بلاگ کے آخر میں حفیظ اللہ نیازی نے لکھا کہ اگر تحریک انصاف کو زور زبردستی فارغ کر کے سیٹوں کی بذریعہ بندر بانٹ سےآپکو حکومت مل بھی گئی تو کیاایسے غیر سیاسی ماحول میں خوشحالی یااستحکام لا پائیں گے ؟ کیا آپ مشروط وزیراعظم بن کر مقبول سیاست سے ہمیشہ کیلئے باعزت بَری ہونے پر تیار ہیں ؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہباز شریف کی گاڑی روکے جانے اور نعرے بازی کے واقعے پر ن لیگ کا ردعمل آگیالاہور (ویب ڈیسک) گزشتہ روز پیش آئے سابق وزیراعظم شہباز شریف کی گاڑی روکنے اور نعرے بازی کے واقعے پر ن لیگ کا ردعمل سامنے آگیا۔یادرہے کہ شہباز شریف اپنے حلقہ این اے 132 کا دورہ کر رہے تھے، جب ان کی گاڑی پرانا کاہنہ پہنچی تو لوگوں نے انہیں مسائل سے آگاہ کرنا چاہا، اس موقع پر بعض افراد نے نعرے بازی کی اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے گاڑی پر ہاتھ مارے۔ جیو نیوز کے مطابق ذرائع کے مطابق مقامی لوگوں کا مطالبہ تھا کہ روہی نالا پکا اور صوئے آصل کو جانے والا راستہ بحال کیا جائے۔مقامی افراد کا کہنا تھا کہ روہی نالے کی وجہ سے فیکٹریوں کا کیمیکل زدہ پانی زیرِ زمین واٹر لیول کو خراب کر رہا ہے، علاقہ مکینوں نےشہباز شریف کی آمد کا پتہ چلنے پر وہاں احتجاجی کیمپ بھی لگایا تھا۔ عمران خان کی سیاست پر بھی ’کاٹا‘ لگ چُکا،شہباز نےنواز کے بیانیے کا 'مکو ٹھپ ' دیا : حفیظ اللہ نیازی کھل کر بول پڑے اس واقعے سے متعلق ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ علاقے کے لوگ اپنے مسائل کیلئے درخواست دینا چاہتے تھے، مقامی افراد سے درخواست لے لی گئی ہے، علاقے کے لوگوں کی شہباز شریف سے ملاقات بھی ہو گئی ہے اور وہ مطمئن ہو کر چلے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
ایک سال میں حکومت کی جانب سے لیے گئے قرض کی تفصیلات جاریاسلام آباد (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک سال میں حکومت کی جانب سے لیے گئے قرض کی تفصیلات جاری کر دیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اگست 2023 میں حکومت نے 2ہزار 218 ارب روپے قرض لیا، رواں سال جولائی کے مقابلے اگست میں لیا گیا قرض 3.6 فیصد زائد ہے۔جیو نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری تفصیلات میں بتا یا گیا ہے کہ ایک سال میں حکومت نے 14 ہزار 394 ارب روپے قرض لیا، اگست 2023 کے اختتام پر حکومت کا مجموعی قرض 63 ہزار 966 ارب روپے ہے۔ عمران خان کی سیاست پر بھی ’کاٹا‘ لگ چُکا،شہباز نےنواز کے بیانیے کا 'مکو ٹھپ ' دیا : حفیظ اللہ نیازی کھل کر بول پڑے سٹیٹ بینک کے مطابق ایک سال میں حکومت کا قرض 29 فیصد بڑھا ہے،اگست 2023 تک حکومت کا مقامی قرض 39 ہزار 792 ارب روپے ہے۔سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ایک سال میں حکومت کا مقامی قرض 23.8 فیصد بڑھا ہے، اگست 2023 کے اختتام پر حکومت کا بیرونی قرض 24 ہزار 175 ارب روپے ہے۔سٹیٹ بینک کے مطابق ایک سال میں حکومت کا بیرونی قرض 38.8 فیصد بڑھا ہے۔
مزید پڑھ »
شیخ رشید کو بازیاب نہ کرایا گیا توچیف جسٹس کو خط لکھوں گا، راشد شفیق کا ویڈیو ...راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق نے کہاہے کہ شیخ رشید کو لاپتہ ہوئے 20روز ہو چکے ہیں،ملک کا سینئر ترین پارلیمنٹیرین کس حال میں کسی کو پتہ نہیں، شیخ رشید کو بازیاب نہ کرایا گیا توچیف جسٹس کو خط لکھوں گا۔ ویڈیو بیان میں شیخ راشد شفیق کا کہناتھا کہ شیخ رشید کی گمشدگی کا کیس پیر کو سنا جائے گا،ان کا کہناتھا کہ شیخ رشید کے اغوا کے 3روز بعد لال حویلی کو سیل کیاگیا،لال حویلی کیساتھ سیل ہونیوالی تمام دکانیں ڈی سیل ہو چکی ہیں،صرف لال حویلی کو سیل رکھا گیا،ان کا کہناتھا کہ شیخ رشید قبضہ گروپ اور منشیات فروش نہیں ہے،شیخ رشید نے شرافت کی سیاست کی،شہر کی غریب بچیوں کیلئے تعلیمی ادارے بنائے۔ عمران خان کی سیاست پر بھی ’کاٹا‘ لگ چُکا،شہباز نےنواز کے بیانیے کا 'مکو ٹھپ ' دیا : حفیظ اللہ نیازی کھل کر بول پڑے
مزید پڑھ »
ورلڈکپ میں پہلے میچ سے قبل بھارت کو زور دار جھٹکا، اہم کھلاڑی ڈینگی کا شکارحیدر آباد (ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے اور بھارت نے اپنا پہلا میچ 8 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلنا ہے تاہم اطلاعات ہیں کہ ورلڈکپ میں اپنے پہلے میچ سے قبل ہی بھارتی ٹیم کے ان فارم بیٹر شبمن گل بخار میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق ورلڈ نمبر ٹو بیٹر شبمن گل کا ڈینگی ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے باعث ان کی ورلڈ کپ آسٹریلیا کے کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ اتوار کو چنئی میں شیڈولڈ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کھیلے گئے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ عمران خان کی سیاست پر بھی ’کاٹا‘ لگ چُکا،شہباز نےنواز کے بیانیے کا 'مکو ٹھپ ' دیا : حفیظ اللہ نیازی کھل کر بول پڑے
مزید پڑھ »
’ سائفر کا مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے ہے ‘ عمران خان بول پڑےراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سائفر کا مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لیے ہے۔تفصیلات کے مطابق سائفر کیس کی
مزید پڑھ »