21 اکتوبر کو پاکستان کے اچھے دن آ رہے ہیں، مریم نواز

پاکستان خبریں خبریں

21 اکتوبر کو پاکستان کے اچھے دن آ رہے ہیں، مریم نواز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ 21 اکتوبر کو پاکستان کے اچھے دن آ رہے ہیں۔ پارٹی کے اقلیتی ونگ کے مشاورتی اجلاس کی صدارت کے دوران مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف عوام اور ملک کو مشکلات سے نکالنے آ رہے ہیں، خوش حالی اور مہنگائی میں کمی واپس آ رہی ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ 2013 سے 2018 نواز شریف دور میں مہنگائی کنٹرول میں رہی، ان کو نکالا تو ملک سے ترقی اور خوش حالی بھی نکل گئی۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو ترقی کا وژن دیں گے، اب قرض، مہنگائی اور معاشی بدحالی سے آزاد پاکستان بنائیں گے، مینار پاکستان پر ایک اسلامی جمہوری فلاحی مملکت کا خواب دیکھا تھا، اب مینار پاکستان پر معاشی آزادی دلانے کا تاریخی عہد کریں گے۔ چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ کوئی اقلیت کوئی اکثریت نہیں ہم سب پاکستانی ہیں، آج پاکستان کی اقلیتوں کے خوبصورت رنگ یہاں دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے، تحریک پاکستان میں اقلیتوں کا کردار ناقابل فراموش ہے۔ مریم نواز شریف نے کہا کہ قیام پاکستان، دفاع پاکستان اور تعمیر پاکستان میں اقلیتوں کا حصہ قابل فخر ہے، اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی نظریہ پاکستان اور بابائے قوم کے وعدوں کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ غیر مسلم پاکستانیوں کی نمائندہ اور سب سے بڑی جماعت ہے، تعلیم اور صحت کے شعبے میں اقلیتوں کا کردار کیسے نظر انداز ہو سکتا ہے، نواز شریف نے مسلم اور غیر مسلم پاکستانیوں کے حقوق میں کبھی امتیاز نہیں برتا۔ خسارے میں چلنے والے بڑے سرکاری اداروں کی نجکاری کی جائے گی. فواد حسن فواد

مسلم لیگ کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ 21 اکتوبر کو پاکستان کے اچھے دن آ رہے ہیں۔ پارٹی کے اقلیتی ونگ کے مشاورتی اجلاس کی صدارت کے دوران مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف عوام اور ملک کو مشکلات سے نکالنے آ رہے ہیں، خوش حالی اور مہنگائی میں کمی واپس آ رہی ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ 2013 سے 2018 نواز شریف دور میں مہنگائی کنٹرول میں رہی، ان کو نکالا تو ملک سے ترقی اور خوش حالی بھی نکل گئی۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو ترقی کا وژن دیں گے، اب قرض، مہنگائی اور معاشی...

دلانے کا تاریخی عہد کریں گے۔ چیف آرگنائزر مسلم لیگ نے کہا کہ کوئی اقلیت کوئی اکثریت نہیں ہم سب پاکستانی ہیں، آج پاکستان کی اقلیتوں کے خوبصورت رنگ یہاں دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے، تحریک پاکستان میں اقلیتوں کا کردار ناقابل فراموش ہے۔ مریم نواز شریف نے کہا کہ قیام پاکستان، دفاع پاکستان اور تعمیر پاکستان میں اقلیتوں کا حصہ قابل فخر ہے، اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی نظریہ پاکستان اور بابائے قوم کے وعدوں کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیگ غیر مسلم پاکستانیوں کی نمائندہ اور سب سے بڑی جماعت ہے، تعلیم اور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شرح سود بڑھنے سے قرضوں میں 6 سو ارب روپے اضافہپالیسی ریٹ بڑھا کر مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں، اسٹیٹ بینک
مزید پڑھ »

استقبال کا قائل نہیں پہلےنواز شریف کے عدالتی معاملات درست کرنے چاہئیں شاہد خاقان عباسیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ وہ کسی کے استتقبال کے قائل نہیں ہیں، پہلے نواز شریف کے عدالتی معاملات درست کرنے
مزید پڑھ »

2024کے بعد پھر پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے کا آغاز کریں گے: احسن اقبال2024کے بعد پھر پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے کا آغاز کریں گے: احسن اقبالماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا کہ 21 اکتوبر کو قائد نوازشریف وطن واپس آرہے ہیں، نوازشریف کی واپسی ایک سنگ میل کی حیثیت
مزید پڑھ »

عوام کی عدم دلچسپی، ن لیگی رہنماؤں کا نواز شریف کو واپسی مؤخر کرنے کا مشورہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ن لیگی رہنماؤں نے عوام کی عدم دلچسپی کے باعث نواز شریف کو لندن سے وطن واپسی موخر کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق ن لیگی رہنماؤں کے مفاہمتی گروپ کا کہنا ہے کہ فی الحال مہنگائی، بے روزگاری اور بے تحاشا یوٹیلیٹی بلز سے پریشان عوام کو نواز شریف کی وطن واپسی میں زیادہ دلچسپی نہیں ہے، شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز لاہور میں عوامی رابطہ مہم شروع کر کے عوامی رائے بھانپ چکے ہیں اس لیے موجودہ حالات میں عوام کی جانب سے نواز شریف کے شایان شان استقبال کی توقع رکھنا مناسب نہیں۔ شاہد خاقان عباسی بھی لندن میں نواز شریف سے ملاقات میں یہی موقف دہرا چکے ہیں تاہم نواز شریف واپسی کا ذہن بنا کے اور پارٹی کو استقبال کی تیاری کا کہہ چکے ہیں۔ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں آگے نہیں جائے گی، ہر بھجن سنگھ کی رائے  رہنماؤں کا موقف ہے کہ  ابھی عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہیں ہوا، عام انتخابات کے قریب یا باقاعدہ تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد نواز شریف وطن واپس آئیں تو زیادہ بہتر ہے۔
مزید پڑھ »

14 اکتوبر کو بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کیا کر سکتاہے ؟ انگلینڈ کے سابق ...احمد آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کیلئے 14 اکتوبر کو ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے کے حوالے سے انگلینڈ کے سابق کپتانوں نے شاہینوں کے ہاتھوں بھارت کی شکست کی پیشگوئی کی ہے۔سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن نے کہا کہ پاک بھارت میچ ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ ہو گا اور ایسے لگ رہا ہے کہ پاکستان بھارت کو ہرا دے گا۔انہوں نے کہا کہ سیمی فائنل یا فائنل میں دونوں ٹیمیں دوبارہ ٹکرائیں تو وہ بھی بڑا میچ ہوگا، ہوسکتا ہے پاک بھارت میچ میں پاکستا ن سرپرائز دے دے۔دوسری جانب انگلینڈ کے ایک اور سابق کپتان این مورگن نے کہا کہ میرا خیال ہے جو ٹیم اس ورلڈکپ میں سب کو حیران کرسکتی ہے وہ پاکستان ہے، پاکستانی کھلاڑی ایونٹ میں اچھی پرفارمنس دے سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کےدرمیا ن میچ 14 اکتوبر کو احمدآباد میں کھیلا جائےگا اور ورلڈکپ کے 7 مقابلوں میں اب تک پاکستان ٹیم کوئی بھی میچ نہیں جیت سکی ہے۔ ایک شخص کو گرفتار کرنے سے روک دیا جائے اور باہر جا کر 2قتل کردے تو کون ذمہ دار ہوگا؟جسٹس طارق مسعود کا لطیف کھوسہ سے استفسار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 01:34:08