الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کا معاملہ،وزیراعظم کاخط چیئرمین سینیٹ کو موصول،کل سپیکر سے ملاقات کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کا معاملہ،وزیراعظم کاخط چیئرمین سینیٹ کو موصول،کل سپیکر سے ملاقات کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے معاملے پر وزیراعظم

ڈیوڈ وارنر کی ٹرپل سنچری لیکن دیکھ کر ان کی اہلیہ کی کیا حالت ہوئی؟ تصویر سامنے آگئی

میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ارکان کی تقرری کیلئے وزیراعظم عمران خان کاخط چیئرمین سینٹ کو موصول ہو گیا، جس میں وزیراعظم نے الیکشن کمیشن ممبران کیلئے 3،3 نام تجویز کردیئے ہیں،وزیراعظم کی جانب سے سندھ کیلئے جسٹس صادق بھٹی، جسٹس نورالحق قریشی اور عبدالجبار قریشی کے نام تجویزکئے گئے ہیں جبکہ بلوچستان کیلئے ڈاکٹر فیض محمد کاکڑ، میر نوید جان بلوچ اور امان اللہ بلوچ کے نام بھیجے گئے ہیں...

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کل سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کریں گے،ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کے خط پر غور کیا جائےگا، اس کے علاوہ آئندہ کے لائحہ عمل اور اجلاس بلانے پر بات چیت کی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن: پارٹی فنڈنگ کی چھان بین،ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے جواب جمع کرادیاالیکشن کمیشن: پارٹی فنڈنگ کی چھان بین،ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے جواب جمع کرادیااسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے 7 نکاتی سوالنامہ پر جواب طلب کیا تھا۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ امریکا میں ہماری کوئی کمپنی نہیں ہے۔
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کےممبران کی تقرری، وزیراعظم نے نام تجویز کر دیےالیکشن کمیشن کےممبران کی تقرری، وزیراعظم نے نام تجویز کر دیےاسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نےالیکشن کمیشن کےممبران کی تقرری کےنام تجویزکردیے،جس میں سندھ اور بلوچستان کے لئے نام شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری، وزیراعظم نے نام تجویز کردیےالیکشن کمیشن ممبران کی تقرری، وزیراعظم نے نام تجویز کردیےالیکشن کمیشن ممبران کی تقرری، وزیراعظم نے نام تجویز کردیے تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائمجیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائمہائی کورٹ نے جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار کے پیش نظر انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائم کر دیا۔
مزید پڑھ »

جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائمجیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائمجیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائم sherryrehman pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

شہباز شریف نے الیکشن کمیشن عہدیداران کے نام وزیراعظم کو ارسال کردیے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 09:06:04