الیکشنوں کو ٹھیک کرنے کیلیے بیٹھا جاسکتا ہے، رانا احسان افضل

پاکستان خبریں خبریں

الیکشنوں کو ٹھیک کرنے کیلیے بیٹھا جاسکتا ہے، رانا احسان افضل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

خیبر پختونخواہ میں قومی اسمبلی کی 8 نشستوں پر پٹیشن دائر ہوئی ہیں، ہمایوں مہمند

مسلم لیگ کے رہنما رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ اگر تو الیکشنوں کو ٹھیک کرانا ہے تو بالکل اس کے لیے بیٹھا جاسکتا ہے، 2029 میں جو الیکشن ہوں گے اس کی تیاری ہمیں ابھی سے شروع کر دینی چاہیے اور پارلیمنٹ وہ پلیٹ فارم ہے جہاں سب لوگ تجویز دیں کہ جو الیکشن ہونے جا رہے ہیں ان کو کس طریقے سے ہم بہتر بنا سکتے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اصل جو مدعا ہے وہ یہ ہے کہ ملک ٹرن اراؤنڈ کرکے اسٹیبلٹی کی طرف پہنچ چکا ہے گروتھ کے سفر کے اندر ہے اور اب مہنگائی 2.4 فیصد پر آچکی ہے۔ رہنما تحریک انصاف ہمایوں مہمند نے کہا کہ مولانا صاحب نے جو کہا ہے یہ ایک پوائنٹ ہے جس پہ پاکستان تحریک انصاف اور جے یوائی اتفاق کرتی ہیں کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے، خیبر پختونخواہ میں قومی اسمبلی کی 8 نشستوں پر پٹیشن دائر ہوئی ہیں،ان میں سے ایک یا شاید دو جے یو آئی کی ہیں، اب سوال یہ آجاتا ہے کہ ماسوائے 1971 کے الیکشن کے کیا پاکستان میں الیکشن آزادانہ، منصفانہ اور شفاف تھے؟ نہیں تھے لیکن 1971 کے آزادنہ، منصفانہ اور شفاف الیکشن نے جو رزلٹ دیا تھا وہ رزلٹ متوقع نہیں...

رہنما جمیعت علمائے اسلام کامران مرتضیٰ نے کہا کہ جی بالکل خیبر پختونخوا کا الیکشن بھی دھاندلی زدہ ہے، ہمارا پہلے دن سے موقف ہے ایک صوبے میں نہیں دو یا تین صوبوں میں نہیں پورا ملک ایک انتظام کے تحت چل رہا ہے، دھاندلی ہر جگہ پر ہوئی ہے، کہیں پر ہمارے ساتھ ہوئی ہے، کہیں پر کسی اور کے ساتھ ہوئی ہے، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہماری تلخیاں کافی کم ہو گئی ہوئی ہیں، اس طرح کی فائرنگ نہیں ہوتی جس طرح پہلے کسی زمانے میں ہوتی تھی۔Feb 04, 2025 09:34 AMFeb 04, 2025 03:17 PMکراچی: لانڈھی ریلوے اسٹیشن کے قریب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بانی پی ٹی آئی نے خط میں 6 پوائنٹس کو ٹچ کیا، ہمایوں مہمندبانی پی ٹی آئی نے خط میں 6 پوائنٹس کو ٹچ کیا، ہمایوں مہمندخط کا توجواب ہی نہیں آیا، اس میں کسی نے دلچسپی نہیں دکھائی، رانا احسان افضل
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کو چینی کی قلت، پاکستان سے درآمد کرے گابنگلہ دیش کو چینی کی قلت، پاکستان سے درآمد کرے گابنگلہ ديش کو چینی کی قلت کا سامنا ہے اور اس نے اپنی درآمدی ضروریات پوری کرنے کیلیے پاکستانی منڈیوں کا رخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس ڈی لسٹ کردیاسپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس ڈی لسٹ کردیاکیس کو 20 اور 21 جنوری کیلیے ڈی لسٹ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

محبت کی تلاش میں کراچی آنے والی خاتون فلاحی ادارے کے ہیڈ آفس منتقل، صبح اہم پریس کانفرنس کریں گیمحبت کی تلاش میں کراچی آنے والی خاتون فلاحی ادارے کے ہیڈ آفس منتقل، صبح اہم پریس کانفرنس کریں گیخاتون کو علیحدہ کمرے میں رکھا گیا ہے، سیکیورٹی کیلیے پولیس بھی موجود
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا ایٹم تقسیم کرنے کا دعویٰ، نیوزی لینڈ حیرانٹرمپ کا ایٹم تقسیم کرنے کا دعویٰ، نیوزی لینڈ حیرانصدر ٹرمپ نے افتتاحی تقریر میں امریکی ماہرین کو ایٹم کو تقسیم کرنے کا श्रेय دیا، جس پر نیوزی لینڈ حیران ہے اور اسے تاریخ مسخ کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »

بچی کو ہراساں کرنے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیابچی کو ہراساں کرنے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیافیصل آباد میں بچی کو ہراساں کرنے پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 14:10:24