امریکی اریزونا یونیورسٹی کی ایک نئی تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ خواتین مردوں کی نسبت زیادہ بولتی ہیں۔ 2197 افراد نے ایک ہفتے تک اپنی باتیں ریکارڈ کیں، جس سے معلوم ہوا کہ خواتین دن بھر 13,349 الفاظ بولتی ہیں جبکہ مرد 11,950 الفاظ بولتے ہیں.
دنیا بھر میں سمجھا جاتا ہے کہ خواتین مرد وں کی نسبت زیادہ بولتی ہیں، اب امریکی اریزونا یونیورسٹی کی تحقیق سے یہ خیال درست ثابت ہوا.
تحقیق میں شامل 2197 مروزن نے ایک ہفتے تک باتیں ریکارڈ کرتا ننھا آلہ گردن میں پہنے رکھا اور معمول کی سرگرمیاں انجام دیں. ریکارڈنگ کے تجزیے سے انکشاف ہوا، خواتین دن بھر اوسطاً 13,349 الفاظ جبکہ مرد 11,950 الفاظ بولتے ہیں، یوں ضنف نسواں نے 1,073 الفاظ زیادہ بولے. مگر ماہرین نفسیات کی رو سے یہ فرق زیادہ نہیں لہذا خواتین سے منسوب یہ منفی خیال غلط ہے کہ وہ باتونی ہوتی ہیں.
تجزیے سے یہ دلچسپ انکشاف بھی ہوا کہ سب سے کم بولنے والے انسان نے فی دن صرف 100 لفظ بولے جبکہ سب سے زیادہ بولنے والا فی دن ’’120,000 ‘‘الفاظ بولتا رہا…اور وہ ایک مرد تھا۔نیپال نے ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کی فیس بڑھا دیدنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری، کونسا اسلامی ملک شامل؟بھارت کی ’’مان ملیادہ‘‘ کا لبادہ ٹرمپ کے ہاتھوں تار تارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...
خواتین مرد بات چیت تحقیق اریزونا یونیورسٹی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خوشبوئیں مثبت یادوں کو فعال کرنے میں الفاظ سے زیادہ مؤثریونیورسٹی آف پٹسبرگ کے محققین نے ایک تحقیق میں پایا ہے کہ ڈپریشن میں مبتلا افراد میں مثبت یادوں کو فعال کرنے کے لیے خوشبوئیں الفاظ سے زیادہ مؤثر واقع ہوتی ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی میں سردی بڑھنے کی پیش گوئی، درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں جانے کا امکانمنگل کو شہر میں معمول سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں، ہواوں کی زیادہ سے زیادہ رفتار 40 کلومیٹر تک تجاوز کرسکتی ہیں۔
مزید پڑھ »
پیڈل: پاکستان میں تیزی سے مقبول ہونے والا منفرد کھیل جو سرمایہ کاروں کے لیے ’منافع بخش‘ اور کھلاڑیوں کے لیے ’آسان‘ ہےپیڈل جسے کچھ ممالک میں پیڈل ٹینس بھی کہا جاتا ہے کی تاریخ زیادہ پرانی نہیں ہے لیکن آج اسے 130 سے زیادہ ممالک میں تین کروڑ سے زیادہ لوگ کھیلتے ہیں۔
مزید پڑھ »
انڈوں کی قیمتوں میں 65 فیصد اضافہ: امریکہ میں چوری کی انوکھی واردات میں ایک لاکھ سے زائد انڈے غائبامریکی حکومت کے اعدادوشمار کے مطابق ملک میں گذشتہ برس انڈوں کی قیمت میں 65 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا اور صرف دسمبر میں قیمت آٹھ فیصد سے زیادہ بڑھی ہے
مزید پڑھ »
یہ غذا سالانہ 20 لاکھ سے زائد ذیابیطس کے کیسز کی وجہ بنتی ہےافریقہ میں ذیابیطس کے 21% سے زیادہ ذیابیطس کے کیسز ریکارڈ ہوتے ہیں
مزید پڑھ »
بچے کو ذہانت ماں سے ملتی ہے یا باپ سے؟ جدید طبی سائنس کے دلچسپ انکشافاتبچہ باپ سے آدھے آدھے جین پاتا ہے مگر بعض جین زیادہ برتر حیثیت رکھتے ہیں
مزید پڑھ »