امریکہ میں ٹک ٹاک والا آئی فون ایک ارب 40 کروڑ ڈالر میں فروخت کیا جارہا ہے۔ ٹک ٹاک پر پابندی لگنے اور پھر بحال کرنے کے بعد، صارفین ٹک ٹاک تک رسائی والے اسمارٹ فون کی بڑی رقم میں خریداری کر رہے ہیں۔
امریکا میں ٹک ٹاک والے آئی فون کی ہوشربا قیمت نے صارفین کو دنگ کردیا ہے۔ ایک خبر کے مطابق ٹک ٹاک والا آئی فون ایک ارب 40 کروڑ ڈالر میں فروخت کیا جارہا ہے۔
نیویارک پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق، ای بے پر ایک آئی فون جس پر ٹک ٹاک پہلے سے انسٹال تھا تقریباً 5 ملین ڈالر میں فروخت کےلیے پیش کیا گیا ہے۔ شارٹ میسیجنگ ایپ ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا گیا، ’’میں نے ٹک ٹاک ڈیلیٹ کردیا تھا اور اب میں اسے واپس نہیں لا سکتا! میں کسی کو 5,000 ڈالر دوں گا اگر اس کے پاس ٹک ٹاک انسٹال والا آئی فون 16 پرو میکس ہو۔ مجھے ڈی ایم کریں۔‘‘
TECHNOLOGY SOCIAL MEDIA TIKTOK APPLE PRICE
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ کا ٹک ٹاک سے متعلق بڑا اعلان، امریکی صارفین خوشامریکا میں 170 صارفین کے لیے ٹک ٹاک کی سروس استعمال کرنے سے محروم ہوگئے تھے
مزید پڑھ »
ایپل آئی فون 16 سیریز کا سستا ترین فون متعارف کرانے کیلئے تیارایپل کی جانب سے نئے کم قیمت آئی فون ایس کو آئی فون 16 ای کے نام سے متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک امریکہ میں سرگرمیاں 19 جنوری سے معطل کرے گاٹک ٹاک نے کہا ہے کہ وہ اتوار سے امریکہ میں 'سرگرمیاں معطل' کرے گا جب تک کہ حکومت پابندی سے متعلق فیصلے پر نفاذ سے پہلے مداخلت نہیں کرتی۔ ٹک ٹاک نے وائٹ ہاؤس اور محکمہ انصاف سروس فراہم کرنے والی کمپنی کو ضروری وضاحت اور یقین دہانی دینے میں ناکام رہنے کا الزام لگایا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹک ٹوک، ا米ریکی سرکاری یقین کی عدم موجودگی میں 'ڈارک' ہو جائے گاٹک ٹوک نے اعلان کیا ہے کہ اگر حکومت اسے یقین دلاتی ہے کہ اس کے امریکہ میں بند ہونے کی قانون نافذ ہونے کے حوالے سے کسی قسم کی کارروائی نہیں کی جائے گی تو یہ 19 جنوری کو امریکہ میں 'ڈارک' ہو جائے گا۔ سپریم کورٹ نے پیر کو اس قانون کی تصدیق کی ہے جو ٹک ٹوک کے مالک بائیٹ ڈانس کو اپنی امریکی کاروبار کی فروخت یا امریکہ سے اپریشن کو روکنے کا حکم دیتا ہے، جس کی وجہ سے ٹک ٹوک کے مستقبل پر سوال اٹھ گیا ہے۔
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا میں طیارہ حادثے میں 179 افراد ہلاکجنوبی کوریا میں لینڈنگ کے دوران تباہ ہونے والے طیارے کے ایک مسافر کی ائیرپورٹ پر کھڑی اپنی فیملی سے کی جانے والی آخری دل چیر دینے والی گفتگو سامنے آئی ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب؛ سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کے سر کی قیمت مقرر کر دی گئیصوبے بھر میں 130 اشتہاریوں کے سر کی قیمت اور انعام کی رقم مقرر کی گئی
مزید پڑھ »