امریکی اسکول کے کیفیٹیریا میں ریچھ گھُس آیا

پاکستان خبریں خبریں

امریکی اسکول کے کیفیٹیریا میں ریچھ گھُس آیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

تمام بچوں کو دوسری جگہ منتقل کر دیا گیا تھا

امریکی اسکول کے کیفیٹیریا میں ریچھ گھُس آیادنیا کے ٹاپ سائنسدانوں میں دوسری مرتبہ شامل ہونے والے پہلے پاکستانی طالب علمپاکستان کی لبنان پر اسرائیلی وحشیانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمتکولوراڈو میں حکام نے اطلاع دی کہ پیر کی صبح ایک مڈل اسکول کیفے ٹیریا میں ریچھ داخل ہوا۔

پٹکن کاؤنٹی شیرف کے دفتر نے سوشل میڈیا پر کہا کہ ایسپین پولیس ڈیپارٹمنٹ اور کولوراڈو پارکس اور وائلڈ لائف کے اہلکاروں نے فوری طور پر اسپین ڈسٹرکٹ مڈل اسکول کے کیفے ٹیریا کے اندر ایک سیاہ ریچھ کی اطلاع پر فوری ریسپانس دیا۔ طلباء اور اساتذہ کو کیمپس کی دوسری عمارتوں میں منتقل کر دیا گیا جبکہ سیکورٹی حکام نے ریچھ کو اسکول سے باہر نکالنے کا کام کیا۔

شیرف کے دفتر نے کہا کہ بچوں کو دوسری جگہ منتقل کر دیا گیا تھا جبکہ تمام طلبا صبح 9:30 تک اپنی معمول کی سرگرمیوں پر واپس آ گئے۔گاڑی پرجعلی نمبرپلیٹ آئی کے 804 لگانے والا ٹک ٹاکر ندیم نانی والا گرفتاررونالڈو، میسی کا کیرئیر طویل کیسے ہوا؟ طبی ماہر نے وجہ بتادیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیا کے پرائمری اسکول میں خوفناک آتشزدگی؛ 17 ہلاک اور 13 طلبا زخمیکینیا کے پرائمری اسکول میں خوفناک آتشزدگی؛ 17 ہلاک اور 13 طلبا زخمیبورڈنگ اسکول میں 5 سال سے 12 سال کے 800 سے زائد بچے زیر تعلیم ہیں
مزید پڑھ »

غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری میں ’انروا‘ کے 6 اہلکار شہیدغزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری میں ’انروا‘ کے 6 اہلکار شہید11 ماہ کے دوران پانچویں مرتبہ ہے جب اسرائیلی افواج کی جانب سے بے گھر فلسطینیوں کیلئے پناہ گاہ بنے اقوام متحدہ کے اسکول پر حملہ کیا ہے: یو این ایجنسی
مزید پڑھ »

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار ہماری پرانی پالیسی ہے: امریکاپاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار ہماری پرانی پالیسی ہے: امریکاہم کئی سالوں سے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے بارے میں اپنے خدشات کے بارے میں واضح اور مستقل ہیں: امریکی ترجمان کی پریس بریفنگ
مزید پڑھ »

حکومتی آفیشلز میں کوئی ایسا نہیں جو کہے ہم عافیہ کے وکیل کے ساتھ ہیں: اسلام آباد ہائیکورٹحکومتی آفیشلز میں کوئی ایسا نہیں جو کہے ہم عافیہ کے وکیل کے ساتھ ہیں: اسلام آباد ہائیکورٹعدالت میں کیس کی سماعت کے دوران ڈاکٹر عافیہ کے امریکی وکیل کلائیو اسمتھ ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت کے سامنے پیش ہوئے
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی ریلی میں پھر سکیورٹی کی ناکامی، مشتبہ شخص میڈیا گیلری میں گھس گیاٹرمپ کی ریلی میں پھر سکیورٹی کی ناکامی، مشتبہ شخص میڈیا گیلری میں گھس گیاامریکی ریاست پنسلوینیا کے جانس ٹاؤن میں میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کے دوران سکیورٹی کی ناکامی کا واقعہ پیش آیا
مزید پڑھ »

بھارت میں گرلز ہاسٹل کے واش روم سے خفیہ کیمرہ برآمد، ویڈیوز فروخت کیے جانے کا انکشافبھارت میں گرلز ہاسٹل کے واش روم سے خفیہ کیمرہ برآمد، ویڈیوز فروخت کیے جانے کا انکشافیہ افسوسناک واقعہ آندھرا پردیش کے ضلع کرشنا کے ایس آر گڈلاوالیرو نامی انجینئرنگ کالج میں پیش آیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:18:46