بھارت میں گرلز ہاسٹل کے واش روم سے خفیہ کیمرہ برآمد، ویڈیوز فروخت کیے جانے کا انکشاف

India خبریں

بھارت میں گرلز ہاسٹل کے واش روم سے خفیہ کیمرہ برآمد، ویڈیوز فروخت کیے جانے کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

یہ افسوسناک واقعہ آندھرا پردیش کے ضلع کرشنا کے ایس آر گڈلاوالیرو نامی انجینئرنگ کالج میں پیش آیا

/ فوٹو بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا کے مطابق ۔ کیمرہ برآمد ہونے اور احتجاج شروع ہونے کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کیا تھا جس دوران بوائز ہاسٹل سے سینئر طالب علم وجے کمار کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کو وجے کے لیپ ٹاپ سے ہاسٹل واش روم سے ریکارڈ کی گئی 300 قابل اعتراض ویڈیوز ملیں جنہیں کئی دوسرے طالب علموں میں فروخت کیے جانے کا انکشاف بھی ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: معروف کافی برانڈ کے خواتین واش روم سے خفیہ کیمرا برآمدبھارت: معروف کافی برانڈ کے خواتین واش روم سے خفیہ کیمرا برآمدواقعے کا ذکر ایک انسٹاگرام صارف نے اپنے اکاؤنٹ پر کیا جو اس وقت کافی شاپ میں موجود تھا
مزید پڑھ »

گوگل سے نکالا جانیوالا ایمازون کا ملازم جسکی سالانہ تنخواہ کروڑوں روپے لیکن کام کچھ نہیںگوگل سے نکالا جانیوالا ایمازون کا ملازم جسکی سالانہ تنخواہ کروڑوں روپے لیکن کام کچھ نہیںگوگل کی ملازمت سے فارغ کیے جانے کے بعد ای کامرس کمپنی ایمازون میں سینئر ٹیکنیکل پروگرام مینیجر کے عہدے پر فائز ہوا تھا : ملازم کا دعویٰ
مزید پڑھ »

ہائی جیکرز کو ہندو کیوں دکھایا؟ بھارتی حکومت نے نیٹ فلکس کے اعلیٰ عہدیدار کو طلب کرلیاہائی جیکرز کو ہندو کیوں دکھایا؟ بھارتی حکومت نے نیٹ فلکس کے اعلیٰ عہدیدار کو طلب کرلیاویب سیریز میں ہائی جیکرز کے لیے بھولا اور شنکر کے نام استعمال کیے جانے پر بھارت میں تنازع جاری ہے۔
مزید پڑھ »

شردھا نے انسٹاگرام فالوورز کی ریس میں مودی کو پیچھے چھوڑ دیاشردھا نے انسٹاگرام فالوورز کی ریس میں مودی کو پیچھے چھوڑ دیاانسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والی بھارتی شخصیت کا اعزاز کرکٹر ویرات کوہلی کے پاس ہے جن کے فالوورز کی تعداد 270 ملین سے زائد ہے۔
مزید پڑھ »

لوکل ٹرین سے نکلنے کیلئے مسافر کی جدوجہد سوشل میڈیا پر وائرللوکل ٹرین سے نکلنے کیلئے مسافر کی جدوجہد سوشل میڈیا پر وائرلشیئر کیے جانے کے بعد سے ویڈیو کو تقریباً 10 لاکھ ویوز مل چکے ہیں
مزید پڑھ »

نازیبا ویڈیوز بنانے کیلئے وینیٹی وینز میں خفیہ کیمرے لگائے گئے: بھارتی اداکارہ کا انکشافنازیبا ویڈیوز بنانے کیلئے وینیٹی وینز میں خفیہ کیمرے لگائے گئے: بھارتی اداکارہ کا انکشافبھارت میں ملیالم فلم نگری سے متعلق ہیما کمیٹی کی رپورٹ کے بعد ایک بار پھر فلم اور ٹی وی کی نگری میں می ٹو مہم جاری ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 03:09:44