امریکا میں کورونا وائرس کے مریض چین سے بھی بڑھ گئے - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

امریکا میں کورونا وائرس کے مریض چین سے بھی بڑھ گئے - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

چین کے بعد اٹلی اور اب ایک اور ملک میں کورونا وائرس کی تباہی

کورونا وائرس کو چینی وائرس قرار دینے والے ملک امریکا میں حیران کن طور پر اس مرض سے سب سے زیادہ لوگ متاثر ہوگئے اور 27 مارچ کی صبح وہاں مریضوں کی تعداد بڑھ کر 85 ہزار سے زائد ہوگئی۔

چین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں رواں ماہ مارچ میں حیران کن کمی آئی اور رواں ماہ کے وسط تک ووہان سے ایک بھی کیس سامنے نہین آیا تھا جس کے بعد ووہان سے لاک ڈاؤن کو بھی سلسلہ وار ختم کرنے کا آغاز کیا گیا۔ 26 مارچ کی شام تک دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریض چین کے بعد یورپی ملک اٹلی میں تھے تاہم اب اٹلی مریضوں کی تعداد کے حوالے سے پیچھے ہوچکا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد میں 3 پاکستانی بھی شامل - World - Dawn Newsامریکا میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد میں 3 پاکستانی بھی شامل - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اصافہ‘ - BBC Urduکورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اصافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اضافہ‘ - BBC Urduکورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اضافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔
مزید پڑھ »

اٹلی میں 95 سالہ خاتون کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب - Health - Dawn Newsاٹلی میں 95 سالہ خاتون کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: مصدقہ متاثرین کی تعداد 1,078، ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں سختی - BBC Urduکورونا وائرس: مصدقہ متاثرین کی تعداد 1,078، ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں سختی - BBC Urduپاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1,078 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک 413 متاثرین کے ساتھ سندھ سرِفہرست جبکہ سب سے زیادہ تین ہلاکتیں خیبر پختونخوا میں ہوئی ہیں۔ کورونا کی وبا کو کنڑول میں رکھنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں سختی کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں کیسز میں مزید اضافہ ہو گیاکورونا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں کیسز میں مزید اضافہ ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے وار تیز ہوتے جارہے ہیں اور اب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 19:07:25