امریکا:طیارہ بجلی کے ہائی وولٹیج تاروں میں پھنس گیا

پاکستان خبریں خبریں

امریکا:طیارہ بجلی کے ہائی وولٹیج تاروں میں پھنس گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ويڈيو لنک: DailyJang

امریکا میں چھوٹا طیارہ پرواز کے دوران بجلی کے ہائی وولٹیج تاروں میں پھنس گیا، خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق طیارہ پرواز کررہا تھا کہ اسی دوران وہ بجلی کے ہائی وولٹیج تاروں میں جاکر پھنسا، جس کے بعد 65 سالہ پائلٹ تھامس کوسک وچ کو رسکیو کرلیا گیا۔ حادثے کے بعد پولیس ، محکمہ فائر بریگیڈ اور ریسکیو عملے کی گاڑیاں جائے وقوعہ پر پہنچیں جنہوں نے پائلٹ اور پھر تاروں میں پھنسے طیارے کو نیچے اتارا۔

طیارہ حادثے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں البتہ تحقیقات کے لیے ٹیم تشکیل دے دی جو جلد ہی رپورٹ مرتب کر کے پیش کرے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ، تمام افراد ہلاک - ایکسپریس اردوامریکا میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ، تمام افراد ہلاک - ایکسپریس اردوامریکی ریاست نیواڈا میں ایک ہفتے میں طیارہ گرنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے
مزید پڑھ »

سامان لوٹنے کے لیے طیارہ اغوا کرلیاگیاسامان لوٹنے کے لیے طیارہ اغوا کرلیاگیاکوکوپو(ویب ڈیسک) پاپوا نیو گینا میں ایک چارٹر ایئرلائن کے طیارے کو مسلح افراد نے ہائی
مزید پڑھ »

لاہور کے شادی ہالز میں بجلی چوری اور گھریلو کنکشن استعمال کرنے کا انکشاف - ایکسپریس اردولاہور کے شادی ہالز میں بجلی چوری اور گھریلو کنکشن استعمال کرنے کا انکشاف - ایکسپریس اردولاہور کے شادی ہالز میں بجلی چوری اور گھریلو کنکشن استعمال کرنے کا انکشاف -
مزید پڑھ »

ایران کی امریکا اور اس کے اتحادیوں کو تباہ کردینے کی دھمکی - ایکسپریس اردوایران کی امریکا اور اس کے اتحادیوں کو تباہ کردینے کی دھمکی - ایکسپریس اردوایران کے داخلی معاملات میں مداخلت کرنے والے ممالک سخت ردعمل کے لیے تیار رہیں، چیف پاسداران انقلاب
مزید پڑھ »

امریکا کے وسط مغربی علاقوں میں شدید برفباریامریکا کے وسط مغربی علاقوں میں شدید برفباریامریکا کے وسط مغربی علاقوں میں شدید برفباری ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 05:58:36