امریکا میں آن لائن فراڈ: بھارتی باشندے پر فرد جرم عائد - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

امریکا میں آن لائن فراڈ: بھارتی باشندے پر فرد جرم عائد - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

امریکا میں آن لائن فراڈ : بھارتی نوجوان پر فرد جرم عائد DawnNews America India

امریکی ریاست ٹیکساس کی عدالت نے امریکی شہریوں اور تارکین وطن کو بے وقوف بنا کر آن لائن وصولی میں ملوث 43 سالہ بھارتی شخص پر فرد جرم عائد کردی۔کے مطابق محکمہ انصاف نے کہا کہ بھارتی نوجوان نے آن لائن فراڈ، شناخت کی دھوکہ دہی، منی لانڈرنگ اور خود کو فیڈرل افسر ظاہر کرکے فراڈ کیا۔اس ضمن میں اسسٹنٹ اٹارنی جنرل برائن بینکوکوسکی نے کہا 'ہیتش مدھو نے بھارت کی فراڈ اسکیموں کے نام پر ہزاروں امریکی شہریوں سے کروڑوں روپے وصول...

انہوں نے بتایا کہ ہیتش مدھو کو قید کی سزا کے ساتھ ممکنہ طور پر ڈھائی لاکھ ڈالر کا جرمانہ بھی ہوسکتا ہے'۔زیر حراست ہیتش مدھو نے اقرار کیا کہ وہ بھارت اور امریکا میں موجود اپنے لوگوں کی مد سے مختلف فراڈ اسکیم چلا رہا تھا۔ ہیتش مدھو نے بتایا کہ حکومتی قرضہ ادا نہ کرنے والے لوگوں کو فون کرکے انہیں گرفتاری، قید اور ملک بدری کی دھمکی دی جاتی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران امریکا کشیدگی میں کمی، سٹاک مارکیٹ میں 1165.51 پوائنٹس کی زبردست تیزیایران امریکا کشیدگی میں کمی، سٹاک مارکیٹ میں 1165.51 پوائنٹس کی زبردست تیزیلاہور: (علی مصطفیٰ) پاکستان سٹاک مارکیٹ ایران اور امریکا کے درمیان مشرق وسطی میں کشیدگی کی کمی کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے۔ 100 انڈیکس میں زبردست 1165.51 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔ بڑھوتری کے باعث 42 ہزار کی نفسیاتی حد عبور ہو گئی۔ حصص کی مالیت میں 170 ارب روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔
مزید پڑھ »

میں نے تیسری مرتبہ برطانوی ائیر لائن میں سفر کیا ہے اور یہ ایئر لائن. . . اداکارہ سونم کپور برٹش ایئرویز پر برس پڑیںمیں نے تیسری مرتبہ برطانوی ائیر لائن میں سفر کیا ہے اور یہ ایئر لائن. . . اداکارہ سونم کپور برٹش ایئرویز پر برس پڑیںممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے کہ اِس بار انہوں نے تیسری
مزید پڑھ »

امریکا-ایران کشیدگی میں کمی، اسٹاک مارکیٹوں میں بہتری، تیل کی قیمتوں میں کمی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ میں خودکشیوں کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہسندھ میں خودکشیوں کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہسندھ میں خودکشیوں کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ Sindh Report Thar MirpurKhas Women Suicides pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP BBhuttoZardari MuradAliShahPPP MinisterSindh Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI PTIofficial ImranKhanPTI Pakistan
مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائرپیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائرکراچی : پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ جب پیسوں کی کرنسی ہے ہی نہیں تو قیمتوں میں کمی کی ٹرانزکشن کو غیرقانونی قرار دیا جائے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 01:33:19