امریکی نشریاتی ادارے کے زیر اہتمام مباحثے میں دونوں رہنما اپنا اپنا مؤقف پیش کر رہے ہیں
امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس پہلے صدارتی مباحثے میں آمنے سامنے آگئے۔
کملا ہیرس کا کہنا تھا کہ ڈونلڈٹرمپ کے پاس کوئی پلان نہیں، امریکی ورک فورس کےسپورٹ کرنےکےلیےہم نےکام کیا، ڈونلڈٹرمپ کےدورمیں پھیلائےگئےگندکوصاف کیا۔ کملاہیرس نے کہا کہ ایسےشخص کو صدربنانےکےمتحمل نہیں ہوسکتےجو ووٹرز کی رائے پر ڈاکاڈالنےکی کوشش کرے، ڈونلڈٹرمپ ماضی میں یہ کوشش کر چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان صدارتی انتخابات کے مباحثے میں پہلا ٹاکرابحث کے پہلے آدھے گھنٹے میں دونوں امیدوار بار بار ایک دوسرے کو جھوٹا قرار دے چکے ہیں
مزید پڑھ »
امریکہ کے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں آگے کون، کملا ہیرس یا ڈونلڈ ٹرمپ؟پانچ نومبر کو صدارتی انتخاب ابتدائی طور پر 2020 میں ہونے والے مقابلے کی طرح ری میچ تھا لیکن اس میں جولائی میں اُس وقت تبدیلی نظر آئی جب صدر جو بائیڈن نے اپنا نام واپس لیتے ہوئے نائب صدر کملا ہیرس کی حمایت کی۔
مزید پڑھ »
امریکی صدارتی انتخاب؛ کملا ہیرس کو ڈونلڈ ٹرمپ پر سبقتڈیموکریٹک پارٹی نے جو بائیڈن کی جگہ کملا ہیرس کو صدارتی امیدوار نامزد کیا تھا
مزید پڑھ »
رابرٹ کینیڈی جونئیرامریکی صدارت کی دوڑ سے دستبردار، ٹرمپ کی حمایت کردیمیرے الیکشن لڑنے سے کملا ہیرس کو فائدہ اور ٹرمپ کو نقصان ہوتا، رابرٹ کینیڈی جونئیر
مزید پڑھ »
کملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ’بزدل‘ قرار دے دیاامریکی نائب صدر کملا ہیرس جو سیاہ فام ہیں اور ایشیائی ورثے کی حامل ہیں
مزید پڑھ »
نامزدگی قبول کرنے کے بعد سے کملا ہیرس کی انتخابی مہم کیلیے 40 ملین ڈالرز جمعکملا ہیرس کی انتخابی مہم میں اب تک 540 ملین ڈالرز جمع ہوچکے ہیں ، امریکی میڈیا
مزید پڑھ »