پانچ نومبر کو صدارتی انتخاب ابتدائی طور پر 2020 میں ہونے والے مقابلے کی طرح ری میچ تھا لیکن اس میں جولائی میں اُس وقت تبدیلی نظر آئی جب صدر جو بائیڈن نے اپنا نام واپس لیتے ہوئے نائب صدر کملا ہیرس کی حمایت کی۔
امریکہ کا اگلا صدر منتخب کرنے کے لیے امریکی ووٹرز رواں برس پانچ نومبر کو ہونے والے انتخاب میں ووٹ دیں گے۔
لیکن کملا ہیرس کے انتخابی مہم میں اترنے کے بعد صدراتی دوڑ سخت ہو گئی اور انھوں نے قومی سطح کے رائے عامہ کے جائزے میں اپنے حریف کے خلاف چھوٹی سی برتری حاصل کر لی ہے اور اس برتری کو برقرار رکھا ہوا ہے۔ ’آپ نے کبھی سیکس کے لیے رقم دی ہے‘: امریکہ میں نائب صدر کے عہدے کے امیدوار کی جانچ پڑتال کیسے ہوتی ہے امریکہ میں 50 ریاستیں ہیں لیکن چونکہ ان میں سے زیادہ تر تقریباً ہمیشہ ایک ہی پارٹی کو ووٹ دیتی ہیں، اس لیے حقیقتا چند ہی ایسی ریاستیں ہیں جہاں دونوں امیدواروں کو جیتنے کے برابر مواقع ہوں۔ یہ وہ ریاستیں ہیں جہاں الیکشن جیتے اور ہارے جاتے ہیں اور یہ اصل میدان جنگ کے طور پر جانے جاتے ہیں۔امریکہ میں سات ریاستیں ایسی ہیں جہاں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے اور یہاں سے سامنے آنے والے جائزوں اور پولز کے نتائج کافی tight ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہ جاننا مشکل ہے کہ ان سات ریاستوں میں کون آگے ہے اور کسے برتری حاصل...
ہیرس کے ڈیموکریٹک امیدوار بننے کے بعد سے دوڑ کا رُخ ایک طرح سے بدل گیا ہے اور اس کا اشاریہ اس بات سے ملتا ہے کہ جس دن جو بائیڈن نے صدارتی دوڑ سے دستبرداری اختیار کی تھی تو وہ اُن سات ریاستوں میں اوسطاً ٹرمپ سے تقریباً پانچ فیصد پوائنٹس سے پیچھے تھے۔ہم نے اوپر گرافکس میں جو اعداد و شمار استعمال کیے ہیں وہ پولنگ تجزیہ ویب سائٹ 538 کے ذریعے تیار کی گئی اوسط پر مبنی ہے۔ یہ ویب سائٹ امریکی نیوز نیٹ ورک اے بی سی نیوز کا حصہ ہے۔ اس اوسط کو قومی سطح پر ہونے والے انفرادی پولز اور کانٹے کے مقابلے والی...
’سیکرٹ سروس کا ایک ہی کام تھا اور وہ اس میں بھی ناکام رہی‘، امریکی صدور کی حفاظت کی ذمہ دار سیکرٹ سروس کیسے کام کرتی ہے؟ ’آپ نے کبھی سیکس کے لیے رقم دی ہے‘: امریکہ میں نائب صدر کے عہدے کے امیدوار کی جانچ پڑتال کیسے ہوتی ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی صدارتی انتخاب؛ کملا ہیرس کو ڈونلڈ ٹرمپ پر سبقتڈیموکریٹک پارٹی نے جو بائیڈن کی جگہ کملا ہیرس کو صدارتی امیدوار نامزد کیا تھا
مزید پڑھ »
کملا ہیرس کیساتھ صدارتی مباحثہ؛ ٹرمپ بہانے تراشنے لگے10 ستمبر کو اے بی سی نیوز پر ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان صدارتی مباحثہ ہوگا
مزید پڑھ »
کملا ہیرس نے مخالف صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو بزدل قرار دیدیاکچھ سالوں سے غلط روایت چل پڑی ہے کہ کسی لیڈر کی طاقت اور اہلیت کا اندازا اس بات سے لگایا جائے گا کہ اس نے کسے گرایا ہے لیکن پرکھنے کا اصل معیار یہ نہیں ہے: کملا ہیرس
مزید پڑھ »
نامزدگی قبول کرنے کے بعد سے کملا ہیرس کی انتخابی مہم کیلیے 40 ملین ڈالرز جمعکملا ہیرس کی انتخابی مہم میں اب تک 540 ملین ڈالرز جمع ہوچکے ہیں ، امریکی میڈیا
مزید پڑھ »
رابرٹ کینیڈی جونئیرامریکی صدارت کی دوڑ سے دستبردار، ٹرمپ کی حمایت کردیمیرے الیکشن لڑنے سے کملا ہیرس کو فائدہ اور ٹرمپ کو نقصان ہوتا، رابرٹ کینیڈی جونئیر
مزید پڑھ »
میں تمہیں جیل میں ڈال دوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ کی بانئ فیس بک مارک زوکربرگ کو دھمکیڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے مالک پر گزشتہ صدارتی انتخابات کے دوران ان کے خلاف سازش کرنے کا الزام لگایا
مزید پڑھ »