کملا ہیرس کیساتھ صدارتی مباحثہ؛ ٹرمپ بہانے تراشنے لگے

پاکستان خبریں خبریں

کملا ہیرس کیساتھ صدارتی مباحثہ؛ ٹرمپ بہانے تراشنے لگے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

10 ستمبر کو اے بی سی نیوز پر ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان صدارتی مباحثہ ہوگا

آئی فون 16 کب لانچ کیا جائے گا؟ تاریخ سامنے آگئیبھارت میں 70 سالہ خاتون زیادتی کے بعد قتل؛ ملزم 2 روز لاش کیساتھ رہابھارتی ایئرپورٹ پر اترنے والے ایتھوپین طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگبھارت میں بننے والے مون سون سسٹم سے 31 اگست تک کراچی میں بارش کا امکانمولانا فضل الرحمان کی ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقاتشبلی فراز کا پی ٹی آئی دور میں سینیٹ سے غلط قانون سازی کا اعترافجوائن واٹس ایپ چینلامریکی صدارتی الیکشن میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے حکمراں جماعت کی امیدوار کملا...

ڈونلڈ ٹرمپ ٹی وی چینل پر براہ راست ہاٹ مائکس پر کملا ہیرس کے ساتھ مباحثے سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں کیوں کہ کملا ہیرس چاہتی ہیں کہ مباحثے کے دوران فریقین کے مائیک ہمہ وقت کھلے ہوئے ہوں۔ تاہم ڈونلڈ ٹرمپ نے اس اقدام کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اگر ٹی وی چینل نے ایسا کیا تو وہ مباحثے میں شرکت نہیں کریں گے۔

ٹرمپ نے مزید کہا تھا کہ میں اس پر زیادہ وقت نہیں خرچ کر رہا ہوں۔ مجھے لگتا ہے کہ میں نے اپنی پوری زندگی ایک بحث کے لیے تیار کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدارتی انتخاب؛ کملا ہیرس کو ڈونلڈ ٹرمپ پر سبقتامریکی صدارتی انتخاب؛ کملا ہیرس کو ڈونلڈ ٹرمپ پر سبقتڈیموکریٹک پارٹی نے جو بائیڈن کی جگہ کملا ہیرس کو صدارتی امیدوار نامزد کیا تھا
مزید پڑھ »

کملا ہیرس کو صدارتی امیدوار بننے کیلئے پارٹی رہنماؤں کی مطلوبہ حمایت حاصل ہوگئیکملا ہیرس کو صدارتی امیدوار بننے کیلئے پارٹی رہنماؤں کی مطلوبہ حمایت حاصل ہوگئیکملا ہیرس کو باضابطہ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار اگلے ہفتے نامزد کیا جائےگا
مزید پڑھ »

رابرٹ کینیڈی جونئیرامریکی صدارت کی دوڑ سے دستبردار، ٹرمپ کی حمایت کردیرابرٹ کینیڈی جونئیرامریکی صدارت کی دوڑ سے دستبردار، ٹرمپ کی حمایت کردیمیرے الیکشن لڑنے سے کملا ہیرس کو فائدہ اور ٹرمپ کو نقصان ہوتا، رابرٹ کینیڈی جونئیر
مزید پڑھ »

کملا ہیرس نے مخالف صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو بزدل قرار دیدیاکملا ہیرس نے مخالف صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو بزدل قرار دیدیاکچھ سالوں سے غلط روایت چل پڑی ہے کہ کسی لیڈر کی طاقت اور اہلیت کا اندازا اس بات سے لگایا جائے گا کہ اس نے کسے گرایا ہے لیکن پرکھنے کا اصل معیار یہ نہیں ہے: کملا ہیرس
مزید پڑھ »

کملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ’بزدل‘ قرار دے دیاکملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ’بزدل‘ قرار دے دیاامریکی نائب صدر کملا ہیرس جو سیاہ فام ہیں اور ایشیائی ورثے کی حامل ہیں
مزید پڑھ »

کملا ہیرس امریکا کو عالمی جوہری جنگ کی طرف دھکیل دیں گی؛ ٹرمپکملا ہیرس امریکا کو عالمی جوہری جنگ کی طرف دھکیل دیں گی؛ ٹرمپکملا ہیرس کی زیر قیادت امریکا کا کوئی مستقبل نہیں، سابق امریکی صدر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:34:40