امریکی صدر جو بائیڈن اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
امریکی صدر جو بائیڈن اور اسرائیل ی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالی وں کی رہائی کے معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وائٹ ہاؤس کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر اعظم نیتن یاہو نے صدر بائیڈن کو غزہ جنگ بندی مذاکرات میں ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کیا، جبکہ صدر بائیڈن نے اس عمل کو تیز کرنے اور فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر جو بائیڈن نے غزہ میں انسانی امداد کی فوری فراہمی کی ضرورت پر بھی زور دیا اور کہا کہ جنگ بندی کے
ذریعے امدادی سرگرمیوں کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نیتن یاہو نے اسرائیل کے لیے امریکی حمایت پر صدر بائیڈن کا شکریہ ادا کیا اور جنگ بندی معاہدے کے حوالے سے اسرائیل کے موقف سے آگاہ کیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق مذاکرات جاری ہیں، اور اس سلسلے میں آئندہ دنوں میں مزید پیشرفت متوقع ہے
امریکہ اسرائیل جنگ بندی یرغمالی مذاکرات
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودیہ، ترکیہ اور جرمنی سمیت دیگر کی گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی آبادکاری منصوبے کی مذمتگزشتہ ہفتے نیتن یاہو کے حکم پر اسرائیلی افواج 1974 سے اسرائیل اور شام کے درمیان بفر زون کا کردار ادا کرنے والے اقوام متحدہ کے علاقے میں داخل ہوئیں
مزید پڑھ »
احتجاج کی صورت میں اسرائیلی وزیر اعظم کا مجسمہ میکسیکو میں توڑ دیا گیامیکسیکو میں ایک احتجاجی کارکن نے اسرائیلی وزیر اعظم بینجامن نیتن یاہو کا ایک موم کا مجسمہ توڑ دیا۔
مزید پڑھ »
خفیہ آپریشن: نیتن یاہو کا زیر زمین علاجاسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا ایک خفیہ آپریشن ہوا ہے جس میں انہیں ان کے پراسٹیٹ کے علاج کے لیے زیر زمین وارڈ میں لے جایا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
بھارت کے وزیراعظم نے اہلیہ جو بائیڈن کو 20 ہزار ڈالر کا ہیرا تحفہ دیاامریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ کے مطابق صدر جو بائیڈن اور ان کے اہل خانہ کو غیر ملکی رہنماؤں نے 2023 میں ہزاروں ڈالرز کے تحائف دئیے۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی وزیر اعظم کو پراسٹیٹ سرجری، کئی دن اسپتال میں رہیں گےاسرائیلی میڈیا کے مطابق طبی ماہرین نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو پراسٹیٹ نکالنے کا مشورہ دیا ہے جس کے لیے سرجری آج ہوگی۔ سرجری کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم کو کئی دن اسپتال میں رہنا پڑے گا جس کے باعث ان کے خلاف کرپشن کیس کی سماعت بھی منسوخ کردی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
کیا ٹرمپ بائیڈن سے بہتر ثابت ہوں گے؟غزہ میں ڈیڑھ سال سے فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے مگر افسوس کہ بائیڈن نیتن یاہو کو نہ روک سکے
مزید پڑھ »