امریکا اپنی جارحانہ پالیسیاں تبدیل کرے، شمالی کوریا

پاکستان خبریں خبریں

امریکا اپنی جارحانہ پالیسیاں تبدیل کرے، شمالی کوریا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

امریکا اپنی جارحانہ پالیسیاں تبدیل کرے، شمالی کوریا تفصيلات جانئے: DailyJang

شمالی کوریا نے امریکا کوجارحانہ پالیسیاں تبدیل کرنے کے حوالے سے متنبہ کیا ہے کہ یہ اب امریکا پر منحصر ہے وہ کونسا کرسمس گفٹ منتخب کرتا ہے۔

شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی پر وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا اپنے اٹھائے ہوئے اہم اقدامات پر قائم رہنے کی پوری کوشش کر رہا ہے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ اب جو کرنا ہے اس کا انحصار امریکا پر ہے، امریکا کا مزید مذاکرات کا مطالبہ ایک احمقانہ چال ہے۔ اس میں یہ بھی کہا گیا کہ امریکا مذاکرات کو اپنے آئندہ انتخابات اور سیاسی صورتحال میں اپنے حق میں استعمال کرنا چاہتا ہے۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں دوران پرواز پیدا ہونے والی بچی کا نام ’اسکائی‘ رکھ دیا گیا - ایکسپریس اردوامریکا میں دوران پرواز پیدا ہونے والی بچی کا نام ’اسکائی‘ رکھ دیا گیا - ایکسپریس اردواسکائی نے فلوریڈا سے شمالی کیلی فورنیا جانے والی پرواز میں جنم لیا تھا
مزید پڑھ »

امریکا کی فرانسیسی مصنوعات پر 100 فیصد درآمد ٹیکس لگانے کی دھمکیامریکا کی فرانسیسی مصنوعات پر 100 فیصد درآمد ٹیکس لگانے کی دھمکی
مزید پڑھ »

امریکا میں ایک دن میں دو طیارے زمین بوس، 12 ہلاکتیں - ایکسپریس اردوامریکا میں ایک دن میں دو طیارے زمین بوس، 12 ہلاکتیں - ایکسپریس اردوامریکی ریاستوں ٹیکساس اور جنوبی ڈکوٹا میں نجی طیارے حادثے کا شکار ہوئے
مزید پڑھ »

امریکا اور چین میں شدید برف باری، نظام زندگی مفلوجامریکا اور چین میں شدید برف باری، نظام زندگی مفلوجwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 23:24:02