امریکا کی فرانسیسی مصنوعات پر 100 فیصد درآمد ٹیکس لگانے کی دھمکی

پاکستان خبریں خبریں

امریکا کی فرانسیسی مصنوعات پر 100 فیصد درآمد ٹیکس لگانے کی دھمکی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

امریکا کی فرانسیسی مصنوعات پر 100 فیصد درآمد ٹیکس لگانے کی دھمکی

نیو یارک: امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ کی خبریں ہر زبان پر زدعام ہیں تاہم اب امریکا کی فرانس کے درمیان تجارتی کشیدگی میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، واشنگٹن کی طرف سے پیرس کی مصنوعات پر 100 فیصد درآمد ٹیکس لگانے کی دھمکی دیدی۔

واضح رہے کہ امریکا کی چین کے ساتھ بھی تجارتی معاملات پر کشیدگی چل رہی ہے، متعدد بار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بیجنگ کی مصنوعات پر ٹیکس لگا چکے ہیں جس کے جواب میں چینی صدر شی جنگ پنگ نے بھی بدلے میں بڑے پیمانے پر ٹیکس لگائے، اس دوران کشیدگی میں بھی کمی آئی تاہم اس کے اثرات مسلسل چل رہے ہیں۔ اس کشیدگی کے بعد اب امریکا کی کشیدگی فرانس کے ساتھ بڑھنے لگی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیروت: غربت سے تنگ باپ بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش پوری نہ کرسکا اور دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر جان دے دی۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »

فیاض الحسن کی واپسی اور مصباح کی ناکامی!!!!فیاض الحسن کی واپسی اور مصباح کی ناکامی!!!!فیاض الحسن کی واپسی اور مصباح کی ناکامی!!!! حکومتی فیصلوں کا دفاع کرنا اور اپوزیشن کے حملوں کا جواب دینا مشکل کام ہوتا ہے۔ AkramChaudhry PMImranKhan PTIofficial Fayazchohanpti PTIOfficialLHR Lahore
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 02:42:20