امریکا کا نیا مشیرِ قومی سلامتی کون ہوگا؛ ٹرمپ نے فیصلہ کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

امریکا کا نیا مشیرِ قومی سلامتی کون ہوگا؛ ٹرمپ نے فیصلہ کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

مائیک والٹز افغانستان سمیت کئی جنگوں میں امریکی آرمی کے ساتھ حصہ لیتے رہے ہیں

امریکی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے مشیر قومی سلامتی کے لیے مائیک والٹز کے نام پر اتفاق کرلیا۔

مائیک والٹز امریکی فوج کی جانب سے متعدد جنگیں لڑنے والے سینئر فوجی رہ چکے ہیں۔ افغانستان، مشرق وسطی اور افریقا میں بھی خدمات انجام دیں۔ علاوہ ازیں وہ ماضی میں وزرائے دفاع ڈونلڈ رمسفیلڈ اور روبرٹ جیٹس کے دور میں دفاعی پالیسی کے ڈائریکٹر بھی رہے اور سال 2018 میں کانگریس کے رکن منتخب ہوئے۔ وہ ایوان نمائندگان میں مسلح افواج کی ذیلی کمیٹی کے سربراہ بھی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کا ایران پر حملہ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلباسرائیل کا ایران پر حملہ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلبایران کی درخواست پر سلامتی کونسل کے صدر سوئٹزرلینڈ نے اجلاس طلب کرلیا ہے
مزید پڑھ »

اننیا پانڈے کا نیا بوائے فرینڈ کون؟ سابق ماڈل نے اداکارہ سے محبت کا اظہار کردیااننیا پانڈے کا نیا بوائے فرینڈ کون؟ سابق ماڈل نے اداکارہ سے محبت کا اظہار کردیابالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے کئی روز سے اپنے نئے بوائے فرینڈ واکر بلانکو کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی تھیں
مزید پڑھ »

ہیرس یا ٹرمپ، امریکی صدارتی انتخابات میں کس کا پلڑا بھاری ہوگا؟ نیا سروےہیرس یا ٹرمپ، امریکی صدارتی انتخابات میں کس کا پلڑا بھاری ہوگا؟ نیا سروےامریکی صدارتی انتخابات میں عوامی ووٹ فیصلہ کن نہیں ہوتا بلکہ یہ فیصلہ الیکٹورل اس بات سے ہوتا ہے کہ کونسے الیکٹرز کس ریاست سے الیکٹورل کالج کی نمائندگی کریں گے
مزید پڑھ »

حماس کا نیا سربراہ کون ہوگا؟ یحییٰ السنوار کے بھائی بھی امیدوارحماس کا نیا سربراہ کون ہوگا؟ یحییٰ السنوار کے بھائی بھی امیدوارمحمد سنوار کے علاوہ دیگر 4 امیدوار بھی حماس کے ممکنہ نئے سربراہ ہوسکتے ہیں
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے پیسے بشریٰ بی بی کی سیکیورٹی پر خرچ ہورہے ہیں، عظمیٰ بخاریخیبر پختونخوا کے پیسے بشریٰ بی بی کی سیکیورٹی پر خرچ ہورہے ہیں، عظمیٰ بخارینیا اسپیکر مارکیٹ میں آنے والا ہے کہ ’’ہم ہی غلام ہیں‘‘، ان کی پوری نظر ٹرمپ پر ہے ٹرمپ نہ ہوگیا ان کی پھوپھو کا بیٹا ہوگیا
مزید پڑھ »

اچھی پچز تیار ہوئیں ناکھلاڑیوں کی فٹنس بہتر ہوئی، چیئرمین پی سی بی کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانیاچھی پچز تیار ہوئیں ناکھلاڑیوں کی فٹنس بہتر ہوئی، چیئرمین پی سی بی کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانیمحسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں تمام توپوں کا رخ ڈائریکٹر انٹرنیشنل کی طرف رہا، پی سی بی کا شعبہ انٹرنیشنل کا نیا سربراہ لانے کا فیصلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 08:05:44