امریکی سفارتخانہ نے خواتین کے حقوق کے لیے افغان حکومت کو تنبیہ دی

سیاست خبریں

امریکی سفارتخانہ نے خواتین کے حقوق کے لیے افغان حکومت کو تنبیہ دی
افغانستانخواتین کی تعلیمانصاف
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

امریکی سفارتخانہ نے افغان حکومت سے خواتین کے خلاف ناانصافی پر مبنی پالیسیوں پر نظرثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین پر مظالم کا عالمی سطح پر دور رس اثرات ہوتا ہے۔

افغان عبوری حکومت کو یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ خواتین کی تعلیم اور روزگار کے حقوق سے مسلسل انکار کے عالمی سطح پر دور رس اثرات ہیں، امریکی سفارتخانہ نے افغان حکومت سے خواتین کے خلاف نا انصاف ی پر مبنی پالیسیوں پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ طالبان کی جانب سے خواتین پر مظالم پر امریکی تشویش افغان حکام کے لیے ایک انتباہ ہے کہ ان کا انصاف سے انکار نہ صرف افغانستان کے لیے نقصان دہ ہے بلکہ یہ عالمی انسانی حقوق کی کوششوں کے لیے بھی ایک خطرہ ہے۔سفارتخانہ

نے کہا کہ افغان عبوری حکومت کو یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ خواتین کی تعلیم اور روزگار کے حقوق سے مسلسل انکار کے عالمی سطح پر دور رس اثرات ہیں، لڑکیوں اور خواتین کے لیے صحت کے اداروں کی بندش صنفی مساوات کے عالمی عزم کو براہ راست چیلنج کرنے کے مترادف ہے۔ سفارتی حکام نے مزید کہا کہ افغان عبوری حکومت کو ایسی پالیسیوں پر نظرثانی کرنی ہوگی قبل اس کے کہ بہت دیر ہو جائے، افغانستان کے مستقبل اور اس کی بین الاقوامی حیثیت کو مزید نقصان سے بچانے کے لیے فوری اقدامات ضروری ہیں۔ حکام کا کہنا تھا کہ امریکی سفارت خانے کے انصاف اور مساوات کے مطالبے میں اتحاد کے مطالبے کو افغان عبوری حکومت کی طرف سے ایک مضبوط انتباہ کے طور پر لیا جانا چاہیے، جیسا کہ دنیا دیکھ رہی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

افغانستان خواتین کی تعلیم انصاف ہیومن رائٹس عالمی سطح

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے غیرملکی باشندوں کو شہریت دلانے کیلئے درخواست دائرپاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے غیرملکی باشندوں کو شہریت دلانے کیلئے درخواست دائرشرعی عدالت کے فیصلے کے تحت پاکستانی خواتین کے غیر ملکی شوہروں کو شہریت دی جائے
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب وزیر خزانہ اور نائب اٹارنی جنرل نامزد کردیاڈونلڈ ٹرمپ نے نائب وزیر خزانہ اور نائب اٹارنی جنرل نامزد کردیانومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میری لینڈ یونیورسٹی کے پروفیسر مائیکل فول کینڈر کو نائب وزیر خزانہ اور گیل سلیٹر کو اینٹی ٹرسٹ ڈویژن کے لیے نائب اٹارنی جنرل نامزد کردیا۔
مزید پڑھ »

امریکی فورسز نے ہونئیوں کی کمانڈ سینٹر پر فضائی حملہ کیاامریکی فورسز نے ہونئیوں کی کمانڈ سینٹر پر فضائی حملہ کیاامریکی فورسز نے یمن کے بغاوت کاروں کی کمانڈ سینٹر پر فضائی حملہ کیا ہے جسے انہوں نے حملوں کو منظم کرنے کے لیے استعمال کیا تھا۔
مزید پڑھ »

بلوچستان میں میٹرک اسکالر شپز میں اضافہبلوچستان میں میٹرک اسکالر شپز میں اضافہبلوچستان حکومت نے میٹرک کے طلبہ کے لیے اسکالر شپز میں اضافہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

جاپانی حکومت نے پاکستان کے لیے دواین جی اوز کو گرانٹ فراہم کیجاپانی حکومت نے پاکستان کے لیے دواین جی اوز کو گرانٹ فراہم کیجاپانی حکومت نے پاکستان کے لیے دواین جی اوز کو گرانٹ فراہم کی ہے، جس سے مردم کی فلاح اور کم آمدی والے افراد کے لیے مدد ملے گی۔
مزید پڑھ »

سلمان خان نے والد سلیم خان کی پہلی بائیک کے ساتھ جذباتی تصاویر شیئر کیںسلمان خان نے والد سلیم خان کی پہلی بائیک کے ساتھ جذباتی تصاویر شیئر کیںبائیک سلیم خان کو ان کے بیٹے سہیل نے سالگرہ کے موقع پر تحفے میں دی تھی اور یہ خاندان کے لیے بے حد خاص اہمیت رکھتی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:23:12