امریکی فیڈرل کورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی پر عمل درآمد کو ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی تھی۔ اب سوشل میڈیا کمپنی نے سپریم کورٹ سے مہلت کی درخواست کی ہے ۔ ٹک ٹاک کا کہنا ہے کہ قانون غیر آئینی ہے اور اس نے امریکی آئین کی پہلی ترمیم کی خلاف ورزی کی ہے۔
امریکا کی ایک فیڈرل کورٹ نے گزشتہ ہفتے ٹک ٹاک کی جانب سے ایپ پر پابندی کے امریکی قانون پر عملدرآمد کچھ وقت کے لیے ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی تھی۔
خیال رہے کہ اس امریکی قانون کے تحت ٹک ٹاک کو 19 جنوری تک امریکا میں کمپنی کو فروخت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ٹک ٹاک کی جانب سے ایک بیان میں بتایا گیا کہ سپریم کورٹ نے ہمیشہ امریکی شہریوں کے آزادی رائے کے حق کا تحفظ کیا ہے۔ مگر 6 دسمبر کو یو ایس کورٹ آف اپیلز کے 3 ججوں پر مشتمل پینل نے ٹک ٹاک کی قانون کو غیرآئینی قرار دینے کی درخواست مسترد کر دی تھی۔
TECH Tiktok AMERICA LAWSUIT SUPREME COURT
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا میں پابندی سے بچنے کیلئے ٹک ٹاک کی نئی کوششبائیٹ ڈانس اور ٹک ٹاک کی جانب سے ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کی کورٹ آف اپیلز میں ایمرجنسی درخواست دائر کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
امریکی عدالت کا ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون کو برقرار رکھنے کا فیصلہیو ایس کورٹ آف اپیلز نے قومی سلامتی سے متعلق خدشات کو جواز قرار دیتے ہوئے ٹک ٹاک پر مجوزہ پابندی کے قانون کو برقرار رکھا ہے۔
مزید پڑھ »
26 ویں ترمیم کیخلاف درخواستوں کے فیصلے تک جوڈیشل کمیشن کا اجلاس مؤخر کیا جائے:چیف جسٹس کو خطسپریم کورٹ کے سینئر جج منصور علی شاہ نے چیف جسٹس سے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فل کورٹ بنانے کی بھی درخواست کی
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ آئی ٹی یونیورسٹی کے لیے انویسٹمنٹ کی رقم کو درخواست گزار کو واپس دے چکی ہےاسلام آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کے مسئلے پر سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے درخواست گزار کی انویسٹمنٹ کی رقم درخواست گزار کو واپس کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »
ہر جج بڑے شہر میں بیٹھنے کی خواہش رکھتا ہے ، جسٹس مسرت ہلالیسپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ نے ججز کی ٹرانسفر و پوسٹنگ سے متعلق درخواست کی سماعت کی
مزید پڑھ »
بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں سے معاہدوں کیخلاف درخواست، اٹارنی جنرل کونوٹس جاری100 میں سے ایک معاہدے کے لیے بھی بڈنگ نہیں ہوئی، درخواست گزار کا سپریم کورٹ میں موقف
مزید پڑھ »