امریکی کانگریس سے اسرائیلی وزیراعظم کو خطاب کا موقع دینا قابل مذمت ہے، ایران

پاکستان خبریں خبریں

امریکی کانگریس سے اسرائیلی وزیراعظم کو خطاب کا موقع دینا قابل مذمت ہے، ایران
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

نیتن یاہو جرائم پیشہ اور اسرائیلی رجیم جعلی ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

امریکی کانگریس سے اسرائیلی وزیراعظم کو خطاب کا موقع دینا قابل مذمت ہے، ایرانایران نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی امریکی کانگریس سے خطاب کی مذمت کردی۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ نے امریکا اور اس کے قانون ساز ادارے کانگریس نے ایسے شخص کا استقبال کیا جس کی غزہ میں چھیڑی جنگ کو 10 ماہ ہو رہے ہیں۔ فلسطینی بچے تل ابیب کے اس قصاب کی طرف سے ہر روز ذبح کیے جارہے ہیں اور امریکا اپنی کانگریس سمیت اس کے لیے چشم براہ ہو کر اس کی تعریف کر رہا ہے۔

ترجمان نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو جرائم پیشہ اور اسرائیلی رجیم کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کے حامی 9 ماہ سے زیادہ عرصے پر محیط نسل کشی کے باوجود تالیاں بجا رہے ہیں اور اسرائیلی وزیراعظم کو گلے لگا رہے ہیں۔ ایران کی طرف سے یہ بیان کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب میں ایران کے خلاف ایک اتحاد کی تشکیل کے مطالبے پر سامنے آیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم امریکا کے دورے پر ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا شکریہ ادا کرنے آیا ہوں؛ اسرائیل آپ کا وفادار اور ثابت قدم ساتھی رہے گا، نیتن یاہوامریکا کا شکریہ ادا کرنے آیا ہوں؛ اسرائیل آپ کا وفادار اور ثابت قدم ساتھی رہے گا، نیتن یاہواسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو امریکی کانگریس سے چوتھی بار خطاب کرنے والے واحد غیرملکی رہنما بن گئے
مزید پڑھ »

اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، ایک ہفتے میں 91 فلسطینی شہیداسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، ایک ہفتے میں 91 فلسطینی شہیدیرغمالیوں سے متعلق مذاکرات کے لیے اسرائیلی وفد جمعرات کو جائے گا، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو
مزید پڑھ »

امریکا سے باہمی اعتماد اور اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کے اصول پر تعلقات چاہتے ہیں: پاکستانامریکا سے باہمی اعتماد اور اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کے اصول پر تعلقات چاہتے ہیں: پاکستانپاکستان نے امریکا کو اپنے سنجیدہ نوعیت کے تحفظات سے آگاہ کردیا ہے، بڑی افسوسناک بات ہے کہ امریکی کانگریس نے اس قرارداد کو منظور کیا: ترجمان
مزید پڑھ »

ایران کی جانب سے امریکی کانگریس کی پاکستان کے انتخابات سے متعلق قراداد کی مذمتایران کی جانب سے امریکی کانگریس کی پاکستان کے انتخابات سے متعلق قراداد کی مذمتامریکی قرارداد جمہوریت کے فروغ کی آڑ میں دباؤ کی ایک کوشش ہے، ایرانی سفیر رضا امیری مقدم
مزید پڑھ »

دشمن کو خبردار کرتا ہوں، امریکا اور اسرائیل ہمیشہ ساتھ کھڑے ہیں؛ نیتن یاہودشمن کو خبردار کرتا ہوں، امریکا اور اسرائیل ہمیشہ ساتھ کھڑے ہیں؛ نیتن یاہواس سے فرق نہیں پڑتا کہ امریکا کا آئندہ صدر کون ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، امریکی نائب صدر کا غزہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہاراسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، امریکی نائب صدر کا غزہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہارجنگ بندی کرنے کا وقت آگیا ہے، وہ غزہ کے معاملے پر خاموش نہیں بیٹھیں گی، کملا ہیرس کا اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میں جنگ بندی پر زور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 13:58:44