امریکی قرارداد جمہوریت کے فروغ کی آڑ میں دباؤ کی ایک کوشش ہے، ایرانی سفیر رضا امیری مقدم
ایران کی جانب سے امریکی کانگریس کی پاکستان کے انتخابات سے متعلق قراداد کی مذمتسوریا کمار یادو کا اہلیہ کے ساتھ جشن کا منفرد انداز، تصاویر وائرلسفاری پارک لاہورمیں جانوروں و پرندوں کو پنجروں کے بجائے آزاد ماحول میسردوحہ کانفرنس؛ افغانستان کی صورتحال پر پاک امریکہ رابطہ، قیام امن کیلیے تجاویز پر تبادلہ خیالسمندر پر تیرتی بوتل میں شراب سمجھ کر پینے سے 4 ماہی گیر ہلاکنارتھ ناظم آباد میں تاجر سے 15 لاکھ ڈکیتی میں شامل ملزمان گرفتارجاپان میں نئے نوٹ متعارف؛ بصارت سے محروم افراد بھی پہچان لیں گےلاہور...
ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے امریکی قرارداد پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقوام متحدہ کی خودمختار رکن ریاست کے اندرونی معاملات میں کھلم کھلا مداخلت ہے اور یہ جمہوریت کے فروغ کے آڑ میں دباؤ بڑھانے کی ایک کوشش ہے۔ پاکستان کی قومی اسمبلی نے ردعمل کے طور پر 28 جون کو امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کی مذمت کی تھی اور مذمتی قرارداد بھی منظور کی تھی اور کہا تھا کہ امریکی قرارداد حقائق کے منافی اور پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے۔
بعد ازاں پنجاب اسمبلی میں بھی امریکی قرارداد کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کی گئی تھی اور اس سے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے تعبیر کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مسعود خان کا عزم استحکام کی کامیابی کیلئے امریکا سے چھوٹے ہتھیاروں کا مطالبہواشنگٹن میں مقامی تھنک ٹینک کی جانب سے پاکستان سے متعلق کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
مزید پڑھ »
ایپل کا آپریٹنگ سسٹم کو اپ ڈیٹ کرنے کا اعلانمعروف امریکی کمپنی ایپل کی جانب سے صارفین کو درپیش مسائل کے حل اور موبائل فون کے تحفظ سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی
مزید پڑھ »
ایکس کا پوسٹ لائیکس کا آپشن پرائیویٹ کرنے کا فیصلہاس بات کی تصدیق ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی صدر نے نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت دیدیاین ڈی اے کی جانب سے مودی کو پارلیمانی پارٹی کا لیڈر منتخب کیے جانے کے بعد بھارتی صدر کی جانب سے انہیں حکومت سازی کی پیشکش کی گئی۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 4 رنز سے ہرا دیابنگلہ دیش کی جانب سے جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے 114 رنز کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 109 رنز بناسکی
مزید پڑھ »
متنازع ٹوئٹ کا معاملہ، پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا سے متعلق پارٹی پالیسی بنانے کا فیصلہفیصلہ سیاسی کمیٹی کی جانب سے متنازع ٹوئٹ سے پیدا صورتحال کے پیش نظر کیاگیا: ذرائع
مزید پڑھ »