امریکا سے پارسل میں آنے والی لاکھوں مالیت کی منشیات برآمد

پاکستان خبریں خبریں

امریکا سے پارسل میں آنے والی لاکھوں مالیت کی منشیات برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

کراچی : پاکستان کسٹمز کے اہلکاروں نے کراچی ایئرپورٹ پر کامیاب کارروائی کرکے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔

اس حوالے سے کلیکٹر کسٹمز شفیق لاٹکی نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ امریکا سے کراچی آنے والے پوسٹل پارسل سے منشیات برآمد کرلی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پوسٹل پارسل میں چرس موجود تھی پارسل کا مجموعی وزن 1500 گرام ہے، اس پارسل کو پی اینڈ ٹی کالونی کے رہائشی علی رضا کے نام پر بھیجا گیا تھا۔ کلیکٹر کسٹمز کراچی ایرپورٹ کے مطابق پوسٹل پارسل سے 468 گرام ہائی کوالٹی کی چرس برآمد ہوئی ہے جس کی مالیت 51 لاکھ 48 ہزار روپے بنتی ہے، انہوں نے بتایا کہ پاکستان پوسٹ کے کراچی ایرپورٹ پر انٹرنیشنل میل آفس کو یہ پارسل ملا۔

اہلکاروں کی جانب سے مشکوک پارسل کو کھولنے پر اس میں سے منشیات برآمد ہوئی، معاملہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکامسبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکامکراچی : سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی، برآمد چرس کو مہارت کیساتھ پیاز کی جھلیوں میں چھپایا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکامسبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکامکراچی : سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی، برآمد چرس کو مہارت کیساتھ پیاز کی جھلیوں میں چھپایا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

امریکی تاریخ میں طویل عرصے تک سینیٹر رہنے والی خاتون رکن انتقال کرگئیںامریکی تاریخ میں طویل عرصے تک سینیٹر رہنے والی خاتون رکن انتقال کرگئیںامریکا کی سیاسی تاریخ میں سب سے زیادہ عرصے تک سینیٹر رہنے والی خاتون رکن سینیٹر ڈایان فائن سٹین 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔امریکی میڈیا رپورٹس کے
مزید پڑھ »

ماحول دوست تھیلیاں روایتی تھیلیوں سے زیادہ زہریلی ہوتی ہیں، تحقیقماحول دوست تھیلیاں روایتی تھیلیوں سے زیادہ زہریلی ہوتی ہیں، تحقیقہسپانوی تحقیق ادارے میں کی جانے والی تحقیق میں تین قسم کی تھیلیوں کا جائزہ لیا
مزید پڑھ »

برطانیہ میں تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر لاکھوں ریل ملازمین ہڑتال پر چلے گئےلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) تنخواہوں میں مطلوبہ اضافہ نہ ہونے پر برطانیہ میں لاکھوں ریل ملازمین کی ہڑتال ،ریل ملازمین کی یونین اپنے مطالبات کیلئے27ویں بار
مزید پڑھ »

افغانستان سے دوحہ جانیوالے پارسل کی کراچی میں تلاشی ایسی چیز نکل آئی کہ سن کر ہوش اڑ جائیںکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان سے دوحہ بھیجے گئے پارسل کی کراچی میں تلاشی کے دوران ساڑھے چودہ کلو منشیات برآمد کرلی گئی۔ منشیات کی مالیت 30 کروڑ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 11:44:46