صدرڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر پینٹاگون نے فوری طور پر فوج کی تعیناتی کے لیے الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے۔
امریکی ریاست مینسوٹا میں سیاہ فارم شہری جارج فلائیڈ کی پولیس کے تشدد سے ہلاکت کے بعد شروع ہونے والا احتجاج مزید شہروں میں پھیل گیا جبکہ ریاست کے مرکزی شہر میناپولیس میں کرفیو کے باوجود ہزاروں مظاہروں سڑکوں پر نکل آئے۔
جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث 44 سالہ سفید فام پولیس افسر ڈیریک چووین کو گزشتہ روز گرفتار کرکے اس کے خلاف تھرڈ ڈگری قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق مظاہرین نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں میں ہنگامہ آرائی کی اور غیر ملکی ریستوران، بینک اور دفاتر کو آگ لگا دی جبکہ کشیدگی کے باعث فائر فائٹر بھی وقت پر نہ پہنچ سکے اورگھنٹوں تک آگ کے شعلے بلند ہوتے رہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس زیادہ تعداد نہیں ہے اور ہم امن قائم کرنے کے لیے مظاہرین کو گرفتار نہیں کرسکتے۔ خیال رہے کہ مینیسوٹا میں سیاہ فام 46 سالہ شہری جارج فلائیڈ کی پولیس کی حراست میں ہلاکت کے بعد احتجاج میں شدت آگئی ہے۔ بعد ازاں جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث سفید فام پولیس افسر ڈیریک چووین کو گرفتار کرکے اس کے خلاف تھرڈ ڈگری قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
جارج فلائیڈ کے خاندان کے وکیل نے ان کی گرفتاری کا خیر مقدم کیا لیکن دیگر پولیس افسران کی گرفتار کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مزید سخت قانون لاگو کیا جائےگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سفارتی عملے کی واپسی، امریکا کے خصوصی طیارے کو اسلام آباد میں لینڈنگ کی اجازتاسلام آباد: (دنیا نیوز) سول ایوی ایشن نے امریکا کے خصوصی طیارے کو لینڈنگ کی اجازت دے دی، خصوصی طیارہ امریکی سفارتی عملے کو لے کر اسلام آباد پہنچے گا۔
مزید پڑھ »
امریکا کی جدید ترین پیٹریاٹ میزائل کویت کو فروخت کرنے کی منظوریامریکا کی جدید ترین پیٹریاٹ میزائل کویت کو فروخت کرنے کی منظوری تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
امریکا: سیام فام شخص کے قتل کے الزام میں پولیس افسر کےخلاف مقدمہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
عید کی تعطیلات کے بعد سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 96400روپے اور دس گرام سونا 82647 روپے تک پہنچ گیا
مزید پڑھ »
کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز کی منگنی کی تصاویر وائرل - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
عزیز میمن کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے جے آئی ٹی بنائی، ترجمان سندھ حکومتترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے صحافی عزیز میمن کے قاتلوں کو بے نقاب کرنے کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دی تھی۔ تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »