82 سالہ اداکار امیتابھ بچن نے ایکس (X) پر 'جانے کا وقت' لکھ کر مداحوں میں تشویش پھیلادی ہے، صارفین نیک تمناؤں کے ساتھ ان کی صحت سے متعلق خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔
بالی ووڈ کے بگ بی لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (پر ایک نیا پیغام شیئر کیا ہے جس سے ان کے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ اُٹھی ہے۔
82 سالہ امیتابھ بچن نے اپنے پیغام میں مختصر الفاظ میں ’جانے کا وقت‘ لکھا، یہ پیغام دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گیا، سوشل میڈیا صارفین اور اداکار کے مداح ان کی صحت سے متعلق خدشات کا اظہار کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔ امیتابھ بچن کے مداح اپنی پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے ان سے اس مختصر ٹوئٹ کی وضاحت طلب کر رہے ہیں اور ان کی صحت کیلئے دعائیں بھی کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ امیتابھ بچن نے 1969ء میں اپنے فلمی سفر کا آغاز کیا تھا اور وہ آج بھی بالی ووڈ کی کئی فلموں کا حصہ ہیں جو مختلف پروجیکٹس پر کام کر رہے ہیں۔Feb 06, 2025 03:56 PMہیمیش ریشمیا کی فلم 'بیڈاس روی کمار' نے جنید خان کی'لوویاپا' کو پیچھے چھوڑ دیاماورا حسین کے شوہر امیر گیلانی کس سیاسی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں؟پشاور: اسپتال کے قریب ہوٹل میں سلنڈر دھماکا، 12 افراد زخمیسہ ملکی سیریز؛ نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف پہلی وکٹ جلد گرگئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے...
امیتابھ بچن بالی ووڈ صحت اداکار ایکس (X)
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لڑکی کی محبت میں غیرقانونی طور پر پاکستان آنیوالے بھارتی نوجوان کا واپس جانے سے انکاراسلام قبول کرلیا ہے، واپس جانے میں جان کا خطرہ ہے، منڈی بہاؤالدین کی جیل میں قید بادل بابو کا عدالت میں بیان
مزید پڑھ »
کامیڈین سمے رائنا نے امیتابھ بچن کو 'دادی کا کرش' قرار دے دیاکامیڈین سمے رائنا نے اس کلپ کو اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جسٹس فار دادی کے کیپشن کے ساتھ شیئر کیا ہے
مزید پڑھ »
سینیٹر شیری رحمٰن نے دریائے سندھ کا پانی روکنے کا الزام لگایاپیپلزپارٹی کے سینیٹر شیری رحمٰن نے دریائے سندھ پر نئی نہروں سے متعلق تحریک التوا پیش کی جس میں سندھ کے حصے کا پانی روکے جانے کا الزام عائد کیا گیا۔
مزید پڑھ »
باپ کا ظالمانہ رویہ؛ عدالت میں کمسن بچوں کا والد کے ساتھ جانے سے انکار14سالہ حسن اور 10سالہ حنظلہ نے گھریلو ماحول کے باعث گھر چھوڑ دیاتھا
مزید پڑھ »
82 سال کی عمر میں بھی فٹ اور سپر اداکار: امیتابھ بچن کی سیکریٹ ہےبالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی عمر 82 سال ہے مگر وہ اس کے باوجود بھی صحت مند نظر آتے ہیں۔ ان کی فٹنس اور عزم کی مثال ہے ان کی زبردست توانائی اور صحت مند طرزِ زندگی۔
مزید پڑھ »
حرمین شریفین میں سوشل میڈیا کا ناسوریہ زندگی کا پہلا نقصان تھا جس پر میں نے اللہ رب العزت کا شکر ادا کیا کہ اس گناہ کا ذریعہ ہی ختم ہوا جس پر میں نادم تھا۔
مزید پڑھ »