14سالہ حسن اور 10سالہ حنظلہ نے گھریلو ماحول کے باعث گھر چھوڑ دیاتھا
سندھ ہائی کورٹ میں شیخوپورہ کے شہری کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں والد کے رویے کے باعث اولاد نے والد کے ساتھ جانے سے انکار کردیا۔ بچوں نے عدالت میں بیان دیا کہ والد کا رویہ ظالمانہ رہا ہے، وہ ان سے بے رحمانہ سلوک اختیار کریں گے۔ لہٰذا وہ والد کے ساتھ نہیں جانا چاہتے۔وکیلِ درخواست گزار کے مطابق ، جس پر والد نے شیخو پورہ میں بچوں کے اغوا کا مقدمہ درج کرادیا اور اطلاع ملنے پر پنجاب پولیس نے بچوں کو گلستان جوہر سے بازیاب...
وکیل نے بتایا کہ پنجاب بھیجنے کے لیے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے 6دسمبر کو راہداری ریمانڈ بھی دیا تھا۔ جس کے بعد حسن اور حنظلہ کی 21سالہ بہن حمنہ نے مجسٹریٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی اور ڈسٹرکٹ جج نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے فیصلے میں ترمیم کرتے ہوئے بچوں کو شیلٹر ہوم بھیج دیا۔ بچوں کے والد شاہد اکرم نے سیشن عدالت کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کررکھی ہے، جس پر عدالت نے والد کی درخواست پر دونوں بچوں کو عدالت طلب کیا، جہاں دونوں بچوں نے والد کے ساتھ جانے سے انکار کردیا۔کیا آرمی افسر کو اتنا تجربہ اور عبور ہوتا ہے کہ سزائے موت تک سنا دی جاتی ہے، جسٹس جمال مندوخیلساڑھے 4 سال بعد پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازیں دوبارہ شروع کرنے پر مسافر خوشعمران خان کی بہنیں عظمیٰ اور علیمہ پشاور پہنچ گئیں، زیرِعلاج کارکن کی عیادتخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں 43 سال چلنے والا مقدمہ: جب بہن کو بھائی سے جائیداد میں حصہ دلوانے کے لیے ہندو جج نے قرآن کی آیت کا حوالہ دیاانڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں برسوں کی قانونی لڑائی کے بعد عدالت نے خاتون کے حق میں والد کی وراثت سے حصہ دینے کا حکم سُنایا ہے۔
مزید پڑھ »
کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت: عدالت نے کے الیکٹرک کو 1.93 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دتاکراچی میں کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے کے الیکٹرک کو 1.93 کروڑ روپے کا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دتا ہے۔
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک کیخلاف بڑا فیصلہ، عدالت کا کرنٹ سے جاں بحق کمسن کے والدین کو 2 کروڑ ادا کرنیکا حکمکراچی میں 8 سالہ اذہان کے کرنٹ لگنے سے جان بحق ہونے کے کیس میں عدالت نے کے الیکٹرک کو 2 کروڑ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 55 ارب روپے لاگت آئی ہے، پی اے اےنیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ 4300 ایکڑ رقبہ کے ساتھ پاکستان کا سب سے بڑا ایئرپورٹ ہے
مزید پڑھ »
بلوچستان: غذائیت کی کمی کے شکار بچوں کی تعداد میں اضافہ، ہر دوسرا بچہ غذائی قلت کا شکاربلوچستان کے تمام 36 اضلاع میں بچوں کو غذائیت میں کمی کا سامنا ہے، صوبے میں 49.6 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں: نیوٹریشن سروے
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش، 13 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکمعدالت نے 24 سے 27 نومبر احتجاج کے کسی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے تفتیشی افسران سے ریکارڈ طلب کرلیا
مزید پڑھ »