5 مستقل رکن ممالک کو حاصل ویٹو پاور اقوام متحدہ کو اس کا مقصد پورا کرنے سے روک رہی ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ مزید پڑھیں AntonioGuterres Pakistan UnitedNations DawnNews
اسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے بھارتی پارلیمنٹ کی جانب سے منظور کیے گئے شہریت ترمیمی ایکٹ سے مسلمانوں کی اکثریت سمیت 20 لاکھ افراد بے وطن ہونے کے خدشے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اقوام متحدہ، مقبوضہ کشمیر جانے اور وہاں ڈھائے جانے والے مظالم کی تحقیقات کے لیے اقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ سطح انکوائری کمیشن تشکیل دینے میں ناکام ہونے سے متعلق سوال پر سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ’ صرف اقوام متحدہ کی گورننگ باڈیز یا سلامتی کونسل یہ فیصلہ کرسکتی ہیں لیکن یہ رپورٹس قابل اعتبار، مفید اور انتہائی اہم ہیں‘۔
اقوام متحدہ کی بڑھتی ہوئی افادیت کو یقینی بنانے سے متعلق انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ میں ریفارم لاکر ’مزید جمہوری اور مزید موثر بنانے ‘ اور جس کثیر الجہتی دنیا میں ہم آج رہتے ہیں اس کی مزید نمائندہ بنانے کی ضرورت ہے۔ سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ہم تضادات میں رہتے ہیں، کوئی ایک بات نہیں، ہمیں عالمی مسائل پر عالمی ردعمل کی ضرورت ہے، ہمیں پہلے سے زیادہ کثیر الجہتی گورننس کی ضرورت ہے ہم انتشار کا شکار دنیا میں رہتے ہیں جہاں چیزوں کو آگے بڑھانا مششکل ہے، ہمیں اقوام متحدہ میں اصلاحات لاکر اس چیلنج سے نمٹنا ہے۔
فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کے موقف کے سوال پر سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ’ ہمارا موقف تبدیل نہیں ہوا‘ اور کہا کہ وہ دو ریاستی حل کے عزم پر قائم ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماہرہ کی غیر معمولی حمایت کا شکریہ، انتونیو گوتیرسماہرہ کی غیر معمولی حمایت کا شکریہ، انتونیو گوتیرس AntonioGuterres MahiraKhan UN Pakistan pid_gov MoIB_Official UN TheMahiraKhan antonioguterres
مزید پڑھ »
لاہوریوں کی مہمان نوازی کا لطف برسوں نہیں بھلا پاؤں گا: انتونیو گوتریسلاہوریوں کی مہمان نوازی کا لطف برسوں نہیں بھلا پاؤں گا: انتونیو گوتریس Lahore ChMSarwar UsmanAKBuzdar antonioguterres UN UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping PMOIndia Kashmir ForeignOfficePk ImranKhanPTI GOPunjabPK pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
بھارت کے مرکزی وزیر راج سنگھ نےبیروزگاری ختم کرنے کا منفرد نسخہ بتادیانئی دہلی(آئی این پی)بھارتی وزیر مملکت برائے مویشی پروری اور ڈیری گری راج سنگھ نے
مزید پڑھ »
پاکستان کا کروز میزائل ’رعد 2‘ کا کامیاب تجربہ - ایکسپریس اردو’رعد 2‘ میزائل زمین اورسمندر میں 600 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
حکومت کا سوشل میڈیا کے مجوزہ قوانین پر نظر ثانی کا فیصلہاسلام آباد: وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کے مجوزہ قوانین پر نظرثانی کا فیصلہ کرلیا، اس ضمن میں وزیراعظم عمران خان نے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کیا ہے۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا قوانین سے متعلق اجلاس طلب کیا جو کچھ
مزید پڑھ »
کراچی میں 'زہریلی' گیس کا مسئلہ، شہریوں کا احتجاج، حکومت سے جواب طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »