انسان کے ہاتھوں انسانیت کی تباہی

پاکستان خبریں خبریں

انسان کے ہاتھوں انسانیت کی تباہی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 85 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 53%

انسان اپنی عقل کے غلط استعمال سے خود اپنی تباہی کا ساماں کررہا ہے

انسان ایک ایسی مخلوق ہے جسے ذہانت اور حکمت سے نوازا گیا ہے۔ یہ انعام زمین پر موجود کسی دوسری مخلوق کو نہیں ملا۔

عقل و دانش کی طاقت کے ذریعے انسان نے ناقابل یقین کارنامے حاصل کیے ہیں: اوزار بنانے سے تہذیبوں کی تعمیر تک، کائنات کی کھوج لگانے سے کائنات کے رازوں سے پردہ اٹھانے تک، ناقابلِ یقین کارنامے انجام دیے ۔ یعنی آج ایک صرف کِلک پر دنیا ہمارے سامنے آجاتی ہے۔فصلوں کی کاشت سے لے کر فلک بوس عمارتیں بنانے تک، ہم نے اپنی ضروریات کے مطابق کرۂ ارض کو نئی شکل دی ہے۔سائنس، فنون اور فلسفہ نے عقل کے ذریعے دنیا کو ایک نئی جہت دے دی۔ وہ انسان جب کسی بیماری میں مبتلا ہوجاتا، تو اسے باقاعدہ ایک کرب ناک دور سے گزرنا...

یہ کامیابیاں انسانی عقل و دانش کی ہی بنیا د پر ہیں۔ یہ ایک ایسی قوت ہے جو پیچیدہ مسائل کو حل کرنے، زندگیوں کو بہتر بنانے اور وجود کے اسرار کو کھولنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ تاہم! یہ سچ ہے کہ عقل کا غلط استعمال بھی انسان ہی کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ عقل کا منفی استعمال یا یوں کہیے کہ عقل کا ناجائز استعمال انسانیت کےلیے نقصان دہ ثابت ہورہا ہے، اس کی چند مثالیں قلم بند کی جاتی ہیں:انسان کئی دہائیوں سے جانتا ہے کہ ضرورت سے زیادہ صنعت کاری اور جنگلات کی کٹائی کرۂ ارض کو نقصان پہنچاتی ہے۔ اس کے باوجود، ہم قدرتی وسائل کا غیر مستحکم استحصال کرتے رہتے ہیں، جس کی وجہ سے موسمیاتی تبدیلی، حیاتیاتی تنوع کا نقصان اور ماحولیاتی انحطاط ہورہا ہے۔ موسم اپنی اصل کے مطابق نہیں ہیں، جس...

اللہ تعالیٰ نے انسان کو ’عقل‘ کا صحیح استعمال کرنے کا اختیار دیا ہے، اب اس کے پاس چند اختیارات ہیں: ایک، وہ عقل کا صحیح استعمال کرے۔ دوم، منفی استعمالات سے دور رہے۔ سوم، ہاتھ پر ہاتھ رکھ بیٹھ جائے۔اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو قلم اٹھائیے اور 800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کے ساتھاحتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی اور علی امین میں سخت جملوں کا تبادلہخبروں اور حالات...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہشت گردوں اور پشت پناہوں کے خلاف کارروائی ریاست کی ذمہ داری ہے،چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسلدہشت گردوں اور پشت پناہوں کے خلاف کارروائی ریاست کی ذمہ داری ہے،چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسلانسانیت دشمن خارجیوں اور سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کی جائے، علامہ راغب نعیمی
مزید پڑھ »

’ہم فنڈ نہ دیں تو پاکستان کی کرکٹ تباہ ہو جائے‘، بھارتی اینکر کی بڑھک پر پاکستانی صحافی نے بولتی بند کردی’ہم فنڈ نہ دیں تو پاکستان کی کرکٹ تباہ ہو جائے‘، بھارتی اینکر کی بڑھک پر پاکستانی صحافی نے بولتی بند کردیبھارت کے متنازع اینکر ارناب گوسوامی کی پاکستانی صحافی کے ہاتھوں کلاس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے
مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کو 2022 میں 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا، وزیراعظمموسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کو 2022 میں 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا، وزیراعظمدنیا نے موسمیاتی تباہی سے ہونے والے نقصانات پر پاکستان کی امداد کے وعدے کیے جس پر عملدرآمد ہونا چاہیے، وزیراعظم
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی تباہی میں سیاسی جماعتوں کے غلط فیصلوں کا اہم کردارپی آئی اے کی تباہی میں سیاسی جماعتوں کے غلط فیصلوں کا اہم کردارقومی ائیرلائن کو تباہی سے بچانے کے لیے بروقت اقدامات نہیں کیے گئے
مزید پڑھ »

ثنا جاوید کے سابق شوہر عمیر جسوال کا طلاق اور اپنی دوسری شادی سے متعلق بیان وائرلثنا جاوید کے سابق شوہر عمیر جسوال کا طلاق اور اپنی دوسری شادی سے متعلق بیان وائرلخدا مجھ پر بہت مہربان رہا ہے، اللہ ہمیشہ انسان کو ایک سفر کے ذریعے صحیح مقام پر پہنچاتا ہے: گلوکار کی پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کا انکشاف : ناکامیوں پر کئی بار باتھ روم میں جا کر رویاشاہ رخ خان کا انکشاف : ناکامیوں پر کئی بار باتھ روم میں جا کر رویاہر انسان کو ناکامیوں سے گھبرانے کے بجائے خود پر بھروسہ رکھنا چاہیے، اداکار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:59:21