خدا مجھ پر بہت مہربان رہا ہے، اللہ ہمیشہ انسان کو ایک سفر کے ذریعے صحیح مقام پر پہنچاتا ہے: گلوکار کی پروگرام میں گفتگو
__فوٹو: اسکرین گریب
گلوکار نے انسٹاگرام پردلہا بنے اپنی تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی کیپشن میں 'الحمداللہ' لکھا اور قرآن شریف کی آیت بھی لکھی جس کا مطلب تھا ' آپ کا رب عنقریب آپ کو اتنا کچھ عطا فرمائے گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے'۔ عمیر جسوال نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا 'میں نے سوشل میڈیا پر بہت سے لوگوں سے بات کی تھی جو کافی پریشان تھے۔ مجھے پیغامات موصول ہوئے اور ناصرف میرے مداح بلکہ دیگر افراد بھی میرے لیے فکر مند تھے، میں انہیں یہ ہی سمجھا رہا تھا کہ اللہ کو یہ ایسے ہی منظور تھا'۔ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی علیحدگی کی افواہوں نے زور پکڑ لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ثنا جاوید کے سابق شوہر عمیر جسوال نے بھی دوسری شادی کرلیعمیر جسوال کی پہلی اہلیہ اداکارہ ثنا جاوید نے رواں سال جنوری میں قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک سے دوسری شادی کی تھی
مزید پڑھ »
عمیر جسوال نے ثناء جاوید سے علیحدگی کے بعد دوسری شادی کرلیمداحوں نے عمیر جسوال کو ان کی زندگی کے اس نئے باب کے آغاز پر مبارکباد دی
مزید پڑھ »
’دانیہ کو عامر لیاقت کی بیوہ نہ کہا جائے‘، بشریٰ اقبال نے فتویٰ نکوالیابشریٰ اقبال کے پبلک نوٹس کے مطابق عامر لیاقت کی وفات کے وقت دانیہ ان سے طلاق یافتہ تھیں اور اب دانیہ حکیم شہزاد سے شادی شدہ ہیں
مزید پڑھ »
فلم ’دریشم‘ سے آئیڈیا لیکر آشنا کو قتل کرنے والا بھارتی فوجی گرفتاربھارتی فوجی اہلکار نے دوسری شادی کی تھی اور پہلی بیوی سے تنگ تھا
مزید پڑھ »
فردوس جمال کی اہلیہ نے شادی کے 35 سال بعد خلع لے لی: بیٹے کی تصدیقفردوس جمال نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنی شادی کو زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا قرار دیتے ہوئے کہا کہ میری شادی غلط لوگوں اور غلط وقت پر ہوئی
مزید پڑھ »
برٹنی اسپیئرز نے تین ناکام شادیوں کے بعد چوتھی شادی کس سے کی؟برٹنی اسپیئرز نے انسٹاگرام پر شادی کے لباس میں اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں
مزید پڑھ »