یہ روبوٹ سرجن انسانی جسم کے اندر انتہائی حساس مقامات سے کینسر کی رسولیوں (ٹیومر) کو نکال سکتا ہے
یورپی یونین کو نہ کوئی خط لکھا اور نہ ہی خط لکھنے کا کوئی ارادہ ہے، ترجمان تحریک انصافڈیجیٹل اور موبائل بینکنگ کے پاکستانی صارفین کی تعداد 27 ملین تک پہنچ گئیبھارت میں ٹرک شادی کے پنڈال میں جا گھسا، 6 ہلاک اور10 زخمیپی ایس ایل9؛ جیسن رائے کیساتھ جھگڑا، افتخار پر جرمانہ عائدجو نگراں حکومت ایک سیاسی جماعت کے پیچھے تھی اب وہی لوگ کابینہ میں ہیں، بیرسٹر گوہرسائنسدانوں نے طب کے شعبے میں ایک ایسا روبوٹ متعارف کروایا ہے جو انسانوں سے بہتر سرجری کرنے کی صلاحیت رکھتا...
سرجری میں ٹیومر کو نکالتے وقت اس کا بات کو ترجیح دی جاتی ہے کہ صحت مند بافتوں کو زیادہ سے زیادہ محفوظ رکھا جائے جبکہ کینسر والے خلیوں کو ایسے ختم کیا جائے کہ وہ دوبارہ واپس پیدا نہ ہوسکیں۔ تاہم اب یہ مسئلہ جلد ہی ماضی کا حصہ بننے جارہا ہے کیونکہ سائنسدانوں نے ایک آٹونومس سسٹم فار ٹیومر ریسیکشن متعارف کرایا ہے جو ایک قسم کا روبوٹ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کینسر کے علاج میں بڑی پیشرفت، بال سے زیادہ باریک سوئی ایجادیہ سوئی انسانی بال سے 500 گنا زیادہ مہین ہے
مزید پڑھ »
واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر لانے کا فیصلہکیلیفورنیا : دنیا بھر میں مقبول مسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
آئی فون بیٹری کو خطرہ، صارفین احتیاط کیسے کریں؟کیلیفورنیا : ایپل کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی آئی او ایس اپ ڈیٹ صارفین کیلئے پریشانی کا باعث بن گئی، شکایات کے انبار لگ
مزید پڑھ »
انسٹا گرام میں نیا دلچسپ گیم متعارفسوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام کی جانب سے اپنے صارفین کیلئے نت نئے فیچرز متعارف کرانے کا سلسہ جاری ہے، اس بار ایک نیا اور دلچسپ کھیل
مزید پڑھ »
میں جوان، توانا اور ہینڈسم ہوں؛ جوبائیڈن کا ٹرمپ کو جوابمیں اپنے تجربے کی بنیاد پر امریکا کیلیے کسی بھی دوسرے شخص سے زیادہ بہتر کام کرسکتا ہوں، جوبائیڈن
مزید پڑھ »
بھٹے کے بال سونے سے زیادہ قیمتی کیوں ہیں؟کیا آپ یقین کرسکتے ہیں کہ بھٹے کے بال سونے سے بھی زیادہ قیمتی ہوسکتے ہیں؟ تاہم اس کی یہ افادیت آپ کو ایسا سوچنے پر مجبور کردیگی۔
مزید پڑھ »