انسانی اسمگلرز کے خلاف کارروائی: ملکی اور غیر ملکی پاسپورٹس، ویزا اسٹیکرز برآمد

نیز خبریں

انسانی اسمگلرز کے خلاف کارروائی: ملکی اور غیر ملکی پاسپورٹس، ویزا اسٹیکرز برآمد
انسانی اسمگلنگجعلی دستاویزاتپاسپورٹس
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

ایف آئی اے گجرات کمپوزٹ نے انسانی اسمگلرز کے خلاف ایک کارروائی کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کرکے بڑی تعداد میں پاسپورٹس، ٹکٹس اور دیگر سامان برآمد کرلیا ہے۔ ملزمین جعلی پاسپورٹس بنانے، دستاویزات پرنٹنگ، ویزا اسٹیکرز، پرنٹس بنانے میں ملوث تھے اور انسانی اسمگلنگ، کاغذات ٹیمپرنگ اور مختلف ملکوں کے ویزوں میں بھی ملوث پائے گئے۔

انسانی اسمگلرز کے خلاف ایک کارروائی کے دوران ملکی و غیر ملکی پاسپورٹس ، ویزا اسٹیکرز اور دیگر اشیا برآمد کرلی گئیں۔

انہوں نے بتایا کہ ملزمان جعلی پاسپورٹس بنانے،دستاویزات پرنٹنگ،ویزا ا اسٹیکرز ، پرنٹس بنانے میں ملوث ہیں۔ ملزمان انسانی اسمگلنگ،کاغذات ٹیمپرنگ اورمختلف ملکوں کے ویزوں میں بھی ملوث پائے گئے۔ ملزمان سے سیاہی کی بوتل،7ڈرائیونگ لائسنس،23جعلی چیمبرآف کامرس کے کارڈز، 2بیرون ملک کارڈز،یوکے اسٹوڈنٹ کارڈاور50م مختلف ویزا اسٹیمپ فریم بھی ملے۔ پرنٹ لیمینشن شیٹ،12جعلی امریکی ویزے،96یورپ کے جعلی ویزے،18چائنہ جعلی ویزے،41یوکے جعلی ویزا اسٹیکرز برآمد ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

انسانی اسمگلنگ جعلی دستاویزات پاسپورٹس ویزا اسٹیکرز ایف آئی اے

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان سے اشیا برآمدانسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان سے اشیا برآمدIFAI گجرات کمپوزٹ نے انسانی اسمگلنگ کے ایک کاروبار میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے بڑی تعداد میں جعلی پاسپورٹس، ویزے، اور دیگر اشیاء برآمد کی ہیں۔
مزید پڑھ »

وادی کیلاش میں قدیم تاریخی چاؤموس تہوار کا آغازوادی کیلاش میں قدیم تاریخی چاؤموس تہوار کا آغازتہوار 22دسمبر کو اختتام پذیر ہوگا، ہر سال لاکھوں غیر ملکی اور ملکی سیاح تہوار سے لطف اندوز ہرنے آتے ہیں
مزید پڑھ »

شام میں ایک لاکھ افراد کی اجتماعی قبر کا انکشافشام میں ایک لاکھ افراد کی اجتماعی قبر کا انکشافشامیوں کے ساتھ ساتھ ہلاک ہونے والوں میں امریکی اور برطانوی شہری اور دیگر غیر ملکی بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »

کراچی؛ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے تحت فوڈ اسٹریٹ کا افتتاحکراچی؛ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے تحت فوڈ اسٹریٹ کا افتتاحفوڈ اسٹریٹ پرروایتی پاکستانی کھانوں کے ساتھ چینی،ٹرکش،میکسیکن اور دیگر غیر ملکی انواع و اقسام کے کھانے دستیاب ہیں
مزید پڑھ »

یونان کے قریب کھلے سمندر میں کشتی حادثے سے متعلق ہوش ربا انکشافاتیونان کے قریب کھلے سمندر میں کشتی حادثے سے متعلق ہوش ربا انکشافاتحالیہ واقعے کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ انسانی اسمگلرز نے طریقہ بدل دیا ہے
مزید پڑھ »

انسانی اسمگلنگ گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر کے پاسپورٹ، ویزا اور دیگر اشیا برآمد کرلی گئیںانسانی اسمگلنگ گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر کے پاسپورٹ، ویزا اور دیگر اشیا برآمد کرلی گئیںایف آئی اے گجرانوالہ زون کمپوزٹ سرکل گجرات نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث منظم گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کرکے پاسپورٹس، ویزا اسٹیکرز اور دیگر متعلقہ اشیا برآمد کرلی گئیں۔ ترجمان کے مطابق، ملزم شہریوں کو غیر قانونی سمندر کے راستے یورپ اور دیگر ممالک میں بھجوانے میں ملوث پایا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 16:01:14