انسانی حقوق کاعالمی دن، مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا عالمی دن یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا، جس کا مقصد عالمی برداری کی توجہ مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی جانب مبذول کرانا تھا۔یہ بھی پڑھیے:مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر یوم سیاہ منانے اور ہڑتال کی کال کُل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے دی تھی۔
یوم سیاہ کا مقصد عالمی برداری کو یاد دلاناہے کہ کشمیری مسئلہ کشمیر عالمی ادارے کی قراردادوں کے مطابق حل اور مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں رکوانے کے لیے اس کے موثر کردار کے منتظر ہیں۔سید علی گیلانی نے اپنے ایک بیان میں عالمی برادری سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بند کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کے انسانی حقوق کی پامالیوں کا سنجیدگی سے نوٹس لیا جائے۔ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر بھارت سے اس کے جرائم کا حساب مانگے۔ کشمیر کی آزادی اور حق خودارادیت...
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی لاک ڈاؤن جاری ہےجس کے سبب نظام زندگی مفلوج ہے، تعلیمی ادارے، دکانیں، کاروباری مراکز بند جبکہ سڑکوں پر ٹرانسپورٹ اب بھی غائب ہے۔بین الاقوامی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انسانی حقوق کے عالمی دن پر مقبوضہ کشمیر میں یومِ سیاہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق بحال کروائے جائیں، علی رضا سیدچیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کا عالمی برادری سے مطالبہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
انسانی حقوق کے عالمی دن پر مقبوضہ کشمیر میں یومِ سیاہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا یوم انسانی حقوق پر کشمیر میں بھارتی مظالم کے خاتمے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوبہادر کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جدوجہد میں ڈٹ کر ان کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان
مزید پڑھ »