دنیا بھر میں انڈیا انسانی بال مہیا کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے جو عالمی طلب کا 85 فیصد فراہم کرتا ہے۔
ذیشان علی دس سال سے کام کر رہے ہیں اور ان کا کام اب انڈیا بھر میں پہنچ چکا ہے۔ لیکن ان کی پرفارمنس میں بالوں کی 45 مختلف قسم کی وگ کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔
انڈیا میں وگ بنانے کے لیے بالوں کی مانگ رہی ہے۔ دنیا بھر میں انڈیا انسانی بال مہیا کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے جو عالمی رسد کا 85 فیصد فراہم کرتا ہے۔ کولاچی کے مطابق ’محنت سے کام کرنے والا ایک دن میں ایک سے پانچ کلو بال اکھٹا کر لے گا، اور چھ ڈالر تک کما لے گا۔ یہ تو کچھ زیادہ نہیں، خصوصا دیہی علاقوں میں جہاں کم سے کم اجرت بھی اس سے زیادہ ہے۔‘
’اس کے لیے آٹومیٹڈ نظام درکار ہوتا ہے، جدید طریقے اور پروڈکشن تاکہ انڈیا بھی اس شعبے میں آگے بڑھ سکے۔‘ ان کا کہنا ہے کہ انڈیا کو بال برآمد کرنے کے بجائے براہ راست تیار شدہ وگ فروخت کرنی چاہیے۔ ’تاہم اس کے لیے سرمایہ کاری، تحقیق اور تربیت ضرروی ہے۔‘ندھی تیواری نے 2009 میں دلی میں ایسے ہی ایک کاروبار کی بنیاد رکھی تھی جس کا مقصد بڑے پیمانے پر معیاری وگ تیار کرنا تھا۔
اس مارکیٹ میں ریمی بال کی مانگ سب سے زیادہ ہے۔ ان کی اکثریت ملک کے جنوب میں واقع مندروں سے آتی ہے جہاں عقیدے کے تحت بال منڈوائے جاتے ہیں۔جارج کے مطابق ’انڈیا کے انسانی بال معیار کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبول ہیں اور ان کی طلب آسمان کو چھو رہی ہے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انسان نما استحسان کی تکنیک اور اس کے پیچھے بنیادی خیالاتیہ مضمون انسانی ذہانت کی مصنوعی صورت میں، یعنی انسانی ذہانت کو ماحولیات میں منتقل کرنے پر مرکوز ہے اور اس کی بنیادی خصوصیات اور استعمالات کی وضاحت دیتا ہے۔
مزید پڑھ »
چینی اینیمیٹڈ فلم نے ایک بلین ڈالر کا بزنس کرکے تاریخ رقم کر دیماہرین کے مطابق، یہ فلم چین کی اینیمیشن انڈسٹری کے لیے ایک نیا سنگ میل ہے
مزید پڑھ »
چین نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچا رکھا ہے، شہباز رانااس سال پاکستان کی غیر ملکی قرضوں کی ضروریات 22ارب ڈالرسے ساڑھے 23ارب ڈالر ہیں
مزید پڑھ »
عالمی مالیاتی اداروں کا قیام اور محکوم اقوام کی آزادیاب دنیا ڈالر کی متبادل کرنسی کی فکر میں ہاتھ پیر مار رہی ہے
مزید پڑھ »
اسرائیلی فضائی کارروائی میں ترکیے کے 3 شہری شہیداسرائیل کے اس حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور زور دیتے ہیں کہ اس طرح کی جارحانہ پالیسیاں ترک کی جائیں، ترک وزارت خارجہ
مزید پڑھ »
قبل از وقت بالوں کی سفیدی کی وجہ کیا ہے؟اردو کے معروف شاعر افتخار عارف نے کچی عمر میں بالوں کے سفید ہونے پر ایک شعر کہا ہے جو آج کے دور پر صادق نظر آتا ہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ ہیں جو اپنے سر کے سفید بالوں کو آئینے میں نہ جانے کتنی بار دیکھتے ہیں۔۔ ان دنوں بہت سے لوگوں کے بال کم عمری میں سفید ہو رہے ہیں۔ لیکن ایسا کیوں ہو رہا ہے؟ ڈاکٹروں کے مطابق بالوں کی سفیدی کا مسئلہ نوعمروں یعنی 14 سے 15 سال کے بچوں میں بھی دیکھا جا رہا ہے اور اس پر تحقیق بھی ہو رہی ہے۔
مزید پڑھ »