انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں نو مئی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں فرد جرم کی تاریخ مقرر

سیاسی خبریں

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں نو مئی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں فرد جرم کی تاریخ مقرر
انسداد دہشت گردی عدالتلاہورنومئی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 12 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 55%
  • Publisher: 53%

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے نو مئی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی اور عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر کے خلاف فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو فرد جرم کے لیے طلب کرلیا ہے۔ اے ٹی سی جج نے کہا کہ دو دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے نو مئی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی اور عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر کے خلاف فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی۔

اے ٹی سی عدالت کے جج منظر علی گل نے کیس کی سماعت کی۔ عمر سرفراز چیمہ کو لاء ان آرڈر کی صورتحال کے باعث کوٹ لکھپت جیل میں پیش نا کیا جا سکا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو فرد جرم کے لیے طلب کرلیا ہے۔ اے ٹی سی جج نے کہا کہ دو دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پانچ اکتوبر کو پولیس پر تشدد کرنے اور انتشار پھیلانے کے کیس میں نائب صدر پی ٹی آئی اکمل خان باری کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ دو روز قبل اس ملزم کو میں نے کسی اور مقدمے میں ڈسچارج کیا، پرسوں میں نے ایک ملزم کو ڈسچارج کیا تو اب کیسے شناخت پریڈ پر بھیج دوں، پراسیکیوٹر صاحب آپ بتائیں اس کیس میں کیسے شناخت پریڈ ہو سکتی...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نومئی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ شاہ محمود قریشی عمر سرفراز چیمہ فرد جرم کیس سماعت

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں دہشت گردی کے 2273 مقدمات زیر التواء، سندھ 1372 مقدمات کے ساتھ سرفہرستملک بھر میں دہشت گردی کے 2273 مقدمات زیر التواء، سندھ 1372 مقدمات کے ساتھ سرفہرستچیف جسٹس کا انسداد دہشت گردی مقدمات میں تاخیرپر اظہار تشویش، انسداد دہشت گردی کی مزید عدالتوں کے قیام پر غور
مزید پڑھ »

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیےانسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیےانسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے تھانہ مناواں کے مقدمے میں علی امین گنڈا پور کے وارنٹ جاری کیے ہیں
مزید پڑھ »

9 مئی کو گاڑیاں جلانے کا مقدمہ، شاہ محمود، یاسمین راشد نے فرد جرم چیلنج کردی9 مئی کو گاڑیاں جلانے کا مقدمہ، شاہ محمود، یاسمین راشد نے فرد جرم چیلنج کردیانسداد دہشت گردی عدالت نے پراسیکیوشن کونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
مزید پڑھ »

کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی شہریوں پرحملے کے ملزمان کے ریمانڈ میں 10 روز کی توسیعکراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی شہریوں پرحملے کے ملزمان کے ریمانڈ میں 10 روز کی توسیعکراچی کی انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت نے کیس کی سماعت کی
مزید پڑھ »

کرم واقعے پر سنجیدگی نہیں دکھائی جارہی، شہباز راناکرم واقعے پر سنجیدگی نہیں دکھائی جارہی، شہباز راناملک خاص طور پر پختونخوا اور بلوچستان دہشت گردی کی لپیٹ میں ہیں، کامران یوسف
مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا آئی جی اسلام آباد سمیت 500 اہلکاروں کیخلاف مقدمے درج کرنیکا فیصلہکے پی حکومت کا آئی جی اسلام آباد سمیت 500 اہلکاروں کیخلاف مقدمے درج کرنیکا فیصلہصوبائی کابینہ کا ایف آئی آر میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کی متعلقہ دفعات بھی شامل کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 23:10:21