ملک بھر میں دہشت گردی کے 2273 مقدمات زیر التواء، سندھ 1372 مقدمات کے ساتھ سرفہرست

پاکستان خبریں خبریں

ملک بھر میں دہشت گردی کے 2273 مقدمات زیر التواء، سندھ 1372 مقدمات کے ساتھ سرفہرست
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

چیف جسٹس کا انسداد دہشت گردی مقدمات میں تاخیرپر اظہار تشویش، انسداد دہشت گردی کی مزید عدالتوں کے قیام پر غور

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت انسداد دہشت گردی عدالتوں کے انتظامی ججز کا اہم اجلاس ہوا جس میں انکشاف ہوا کہ اس وقت ملک بھر میں انسداد دہشت گردی کے 2273 مقدمات زیر التواء ہیں صرف صوبہ سندھ میں 1372 انسداد دہشت گردی مقدمات فیصلوں کے منتظر ہیں۔

اجلاس میں انسداد دہشت گردی مقدمات میں انصاف کی جلد فراہمی کیلئے تجاویز پر غورہوا، اجلاس میں سپریم کورٹ کے چار مانیٹرنگ ججز، صوبائی پراسیکیوٹر جنرلز نے بھی شرکت کی۔ مانیٹرنگ ججز میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس شہزاد احمد خان شامل تھے۔ چیف جسٹس نے فرانزک سائنس لیبارٹری سندھ کو بلوچستان میں لیبارٹری کے قیام میں مدد دینے کی ہدایت کی۔ چیف جسٹس کی انسداد دہشت گردی عدالتوں میں مدت پوری کرنے والے ججز کو نرم پوسٹوں پر تعینات کرنے کی ہدایت کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اعظم سواتی مختلف مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہاعظم سواتی مختلف مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہانسداد دہشت گردی نے 7 مقدمات میں اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر کل کے لیے نوٹس جاری کرکے دلائل طلب کرلیے
مزید پڑھ »

پختونخوا؛ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتوں میں 290 مقدمات زیر التواپختونخوا؛ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتوں میں 290 مقدمات زیر التواسب سے زیادہ 192 مقدمات پشاور کی اے ٹی سی میں زیر التوا ہیں
مزید پڑھ »

اسلام آباد احتجاج میں پولیس نے کے پی حکومت کی مشینری، گاڑیوں اور عملے کو تحویل میں لے لیااسلام آباد احتجاج میں پولیس نے کے پی حکومت کی مشینری، گاڑیوں اور عملے کو تحویل میں لے لیاکے پی سے لائی گئی مشینری اور عملے کے ذریعے اسلام آباد پر چڑھائی کی گئی، انہیں مقدمات میں بطور شواہد عدالت میں پیش کریں گے: ترجمان پولیس
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہآئی ایم ایف کا پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہکرپشن کے مقدمات میں سیاسی مقاصد کے لیے ہراسانی ختم اور سرکاری اداروں میں شفافیت یقینی بنائی جائے، آئی ایم ایف
مزید پڑھ »

وہ ملک جہاں کی حکومت کا ہر بالغ شہری کو ایک لاکھ 32 ہزار روپے دینے کا اعلانوہ ملک جہاں کی حکومت کا ہر بالغ شہری کو ایک لاکھ 32 ہزار روپے دینے کا اعلاناس ملک میں رہنے والوں کے ساتھ ساتھ اس کے بیرون ملک مقیم افراد کو بھی یہ رقم دی جائے گی۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز کی بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر فورسز کی تعریفوزیراعظم شہباز کی بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر فورسز کی تعریفبلوچستان میں دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی لازوال قربانیاں ہیں، وزیراعظم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:46:36