رائولپنڈی کی ضد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس سے عمران خان سمیت تین رہنماؤں کی درخواست بریت مسترد کردی۔ پراسیکیوٹر نے بریت کے خلاف دلائل دئیے جن سے عدالت نے اتفاق کیا۔
بریت کے خلاف پراسیکیوٹر کے دلائل، عدالت دلائل سے متفق، کرنل اجمل صابر اور سہیل عرفان عباسی کی درخواستیں بھی مستردانسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس سے عمران خان سمیت تین رہنماؤں کی درخواست بریت مسترد کردی، پراسیکیوشن نے بریت کے خلاف دلائل دئیے جن سے عدالت نے اتفاق کیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، کرنل اجمل صابر اور سہیل عرفان عباسی کی 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں دائر درخواست بریت مسترد کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں درخواستوں کی سماعت کے دوران پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے دلائل دیتے موقف اپنایا کہ مقدمہ کا ٹرائل جاری ہے، 12 عینی شاہدین گواہوں کے بیانات ریکارڈ ہوچکے ہیں، س وقت درخواست بریت کی سماعت مناسب نہیں۔
پراسیکیوٹر نے مزید کہا کہ عدالت پراسیکیوشن کو شہادت ریکارڈ کرانے کا موقع دے، اس سے قبل شیخ رشید کی درخواست بریت بھی ٹرائل عدالت نے مسترد کی جبکہ ہائی کورٹ نے بھی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔Jan 25, 2025 10:57 PMعام انتخابات پر فافن کی ایک اور رپورٹ جاری، خواتین کے رجحانات شاملکراچی میں سات دن بعد پانی کی فراہمی بحال، پیر سے معمول پر آنے کا امکانگوتم اڈانی کی رشوت خوری بے نقاباسپیکر ایاز صادق کا عمر ایوب سے رابطہ، پی ٹی آئی نے مذاکراتی اجلاس میں شرکت سے انکار کردیاریڈیو بحرانی صورتحال میں...
عمران خان 9 مئی جی ایچ کیو حملہ بریت عدالت پراسیکیوٹر
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ 2 ملزمان کی بریت کی درخواست مستردراولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بریت کی درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست مستردبریت کے خلاف پراسیکیوٹر کے دلائل پر راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے درخواست مسترد کی
مزید پڑھ »
ڈی چوک احتجاج کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت میں توسیعانسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج کیس میں عمر ایوب، رزتاج گل سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔
مزید پڑھ »
عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت درخواستیں مسترد کردیںاسلام آباد کی ایک عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی تین درخواستیں مسترد کردی ہیں۔
مزید پڑھ »
ڈی چوک احتجاج کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کو عبوری ضمانت میں توسیعانسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو 7 فروری تک عبوری ضمانت میں توسیع کی ہے۔
مزید پڑھ »
راولپنڈی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بریت کی درخواست مسترد کردی9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کے 2 ملزمان کرنل اجمل صابر اور سہیل عرفان عباسی کی بریت کی درخواست راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مسترد کردی ہے۔ پراسیکیوٹر نے عدالت میں کہا کہ ملزمان کے خلاف استغاثہ کے پاس کافی شواہد موجود ہیں اور ان پر فرد جرم عائد ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »