انضمام الحق کے بیٹے کا نکاح ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

کھیل خبریں

انضمام الحق کے بیٹے کا نکاح ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
انضمام الحقابتسام الحقنکاح
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

سابق قومی ٹیم کے کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بیٹے ابتسام الحق کا نکاح 23 جنوری کو ہوا جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ انضمام الحق کو بیٹے کے نکاح پر مبارکبادیں جاری ہیں۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بیٹے کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

سابق کپتان انضمام الحق کے بیٹے ابتسام الحق کا نکاح 23 جنوری کو ہوا جس کی تصاویر اور ویڈیوز فوٹو گرافرز کی جانب سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں، جو وائرل ہوگئیں۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بیٹے کے نکاح کی تصاویر سامنے آنے کے بعد انضمام الحق کو مبارکباد دیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔مختلف میڈیا رپورٹس اور ذرائع کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہےکہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے 24 سالہ ابتسام الحق کا نکاح اقرا عامر نامی لڑکی کے ساتھ ہوا ہے۔Jan 23, 2025 04:52 PMبابراعظم پر زیادتی کا مقدمہ درج کروانے والی خاتون عدالت طلبعمران خان نے شیر افضل مروت کا اڈیالہ جیل میں داخلہ کیوں رُکوایا؟تمام گانے بیکار تھے، سونونگم کی اے آر رحمان کے گانوں پر تنقیدچیئرمین سینیٹ کا اعجاز...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

انضمام الحق ابتسام الحق نکاح سوشل میڈیا کھیل

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیلم منیر نے نکاح کی تصاویر شیئر کیںنیلم منیر نے نکاح کی تصاویر شیئر کیںمعروف اداکارہ نیلم منیر نے نکاح کی تصاویر شیئر کیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھ »

نواز شریف کے پوتے زید حسین کی نکاح کے موقع پر تلاوت کی ویڈیو وائرلنواز شریف کے پوتے زید حسین کی نکاح کے موقع پر تلاوت کی ویڈیو وائرلتقریب سے مختلف تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں
مزید پڑھ »

گووندا کی بیٹی ٹینا کے خواتین کے مخصوص ایام پر متنازع بیان نے انٹرنیٹ کو ہلا دیاگووندا کی بیٹی ٹینا کے خواتین کے مخصوص ایام پر متنازع بیان نے انٹرنیٹ کو ہلا دیاسوشل میڈیا پر ٹینا کا بیان وائرل ہونے کے بعد صارفین اور ڈاکٹروں نے سخت ردعمل دیا
مزید پڑھ »

نیلم منیر کی دلکش بارات کی تصاویر وائرلنیلم منیر کی دلکش بارات کی تصاویر وائرلپاکستانی اداکارہ نیلم منیر کی بارات کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھ »

پڑھے لکھے کوہلی کو مسلسل خراب فارم نے پنڈت کے در پر پہنچادیاپڑھے لکھے کوہلی کو مسلسل خراب فارم نے پنڈت کے در پر پہنچادیاسوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جوڑے کی پنڈت کیساتھ ویڈیو وائرل
مزید پڑھ »

لاس اینجلس میں راکھ کے ڈھیر میں آسکر ایوارڈ کی تصویر؛ کتنی حقیقت کتنا فسانہلاس اینجلس میں راکھ کے ڈھیر میں آسکر ایوارڈ کی تصویر؛ کتنی حقیقت کتنا فسانہسوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی تصویر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 21:53:32