انٹارکٹیکا کی تاریخ میں پہلی بار درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز

پاکستان خبریں خبریں

انٹارکٹیکا کی تاریخ میں پہلی بار درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

انٹارکٹیکا کی تاریخ میں پہلی بار درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز Antarctica Weather Hot Temperature Exceeded FirstTimeEver

برازیل سے تعلق رکھنے والے سائنسدان کارلوس شائیفر نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ انہوں نے انٹارکٹیکا میں درجہ حرارت اتنا بلند کبھی نہیں دیکھا۔

ان کا کہنا ہے کہ 9 فروری 2020 کو انٹارکٹیکا کے ایک حصے میں درجہ حرارت 20.75 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو اب تک کی تاریخ میں سب سے زیادہ ہے۔گزشتہ ہفتے بھی براعظم نے گرمی میں ریکارڈ توڑا تھا اور درجہ حرارت 18.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔تازہ ترین ریڈنگ جزیرہ سیمور میں قائم ایک مانیٹرنگ اسٹیشن پر لی گئی تھی، یہ جزیرہ براعظم انٹارکٹیکا کے انتہائی شمال میں واقع ہے۔

ریکارڈ کیا جانے والا درجہ حرارت اب تک کا سب سے زیادہ ہے لیکن اس کے باوجود کارلوس شائیفر کہتے ہیں کہ مذکورہ ریڈنگ کسی طویل المدتی تحقیق کا حصہ نہیں تھی لہٰذا اسے براعظم میں درجہ حرارت کا رجحان طے کرنے کیلئے استعمال نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس ریڈنگ کو مستقبل میں موسمیاتی تبدیلیوں کی پیش گوئی کیلئے استعمال نہیں کرسکتے البتہ یہ ہمیں اس بات کا اشارہ ضرور دیتا ہے کہ علاقے میں کچھ مختلف ہورہا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official UAE Ambassador
مزید پڑھ »

کراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: بیٹے اور بیٹی نے محبت میں ماں کی لاش کو دفنانے کی بہ جائے 12 سال تک اس کو فریزر میں رکھا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 11 سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت ذکیہ خاتون کے نام
مزید پڑھ »

صوبے میں گنے کی کمی نہیں ، میں خوداس چیز کاگواہ ہوں،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹصوبے میں گنے کی کمی نہیں ، میں خوداس چیز کاگواہ ہوں،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ میں چینی بحران کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس
مزید پڑھ »

کورونا وائرس:ہوبے میں نئے کیسز میں اضافہ، 242 نئی اموات کی تصدیقکورونا وائرس:ہوبے میں نئے کیسز میں اضافہ، 242 نئی اموات کی تصدیقکورونا وائرس:ہوبے میں نئے کیسز میں اضافہ، 242 نئی اموات کی تصدیق CoronavirusOutbreak ChinaCoronaVirus NewCases Deaths Verified
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 11:39:59