انڈسٹری میں جعلی دوستیاں ہیں، زارا کو اس سے نقصان پہنچا: اسما عباس

Friendship خبریں

انڈسٹری میں جعلی دوستیاں ہیں، زارا کو اس سے نقصان پہنچا: اسما عباس
Industry
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

اچھا ہی ہوا نقصان کے بعد اب زارا کو سمجھ آگئی ہے کہ انڈسٹری میں جعلی دوستیاں ہوتی ہیں: پوڈ کاسٹ میں گفتگو

/ فائل فوٹواسما عباس نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے بیٹی اداکارہ زارا نور سمیت انڈسٹری کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی۔

ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے سینئر اداکارہ نے بتایا کہ زارا ایک پیار کرنے والی لڑکی ہے اور انڈسٹری میں جب اس نے قدم رکھا تو سب سے باتیں کیں دوستیاں بنائی لیکن زارا کو ان دوستیوں سے نقصان پہنچا۔کبھی ڈیزائنر کے کپڑے نہیں پہننے، اپنے کپڑے خود سلائی کرتی ہوں: اسما عباس اسما عباس کا کہنا تھا کہ اچھا ہی ہوا نقصان کے بعد اب زارا کو سمجھ آگئی ہے کہ انڈسٹری میں جعلی دوستیاں ہوتی ہیں، اپنی فیملی ہی سب کچھ ہے اور اب وہ اپنا ٹائم فیملی کو دیتی ہے، اس کا دل نازک ہے جلدی ٹوٹ جاتا ہے۔

بیٹی کے کام کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابھی اس نے آگے بہت کام کرنا ہے، اسے آگے بہت اچھا کام ملے گا، مجھے اسٹینڈ اپ گرل بہت پسند ہے، زارا نے اچھا کام کیا ہے اور اس کے کام کو سراہا بھی گیا ہے۔کرینہ اور سیف کا میرج سرٹیفکیٹ وائرل، شوہر ساجد علی خان کا نام دیکھ کر مداح پریشان، معاملہ کیا ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Industry

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد پولیس نے جنونی جتھے کا لاشیں گرانے کا منصوبہ ناکام بنایا، وزیراعظماسلام آباد پولیس نے جنونی جتھے کا لاشیں گرانے کا منصوبہ ناکام بنایا، وزیراعظمفسادیوں نے 2014 میں ڈی چوک پر 7 ماہ فساد برپا کیے رکھا، اس سے پاکستان کی معیشت کو اربوں ڈالرکا نقصان پہنچا، شہباز شریف
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج نے اپنے فضائی اڈوں پر ایرانی میزائل گرنے کا اعتراف کرلیااسرائیلی فوج نے اپنے فضائی اڈوں پر ایرانی میزائل گرنے کا اعتراف کرلیااسرائیلی فوج کے مطابق میزائل حملے میں فضائیہ کے کسی بھی جہاز کو نقصان نہیں پہنچا۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کا بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹرز پر حملہ، حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کا دعویاسرائیل کا بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹرز پر حملہ، حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کا دعویاسرائیلی کی جانب سے بیروت میں شدید حملہ کیاگیا جس سے چار عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے
مزید پڑھ »

حزب اللہ کا ڈرون نیتن یاہو کے بیڈروم تک پہنچ گیا، اسرائیل نے اعتراف کرلیاحزب اللہ کا ڈرون نیتن یاہو کے بیڈروم تک پہنچ گیا، اسرائیل نے اعتراف کرلیااسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے ڈرون سے اسرائیل کے شہر قیصریہ میں واقع نیتن یاہو کی رہائش گاہ کو نقصان پہنچا
مزید پڑھ »

اسرائیل کا حزب اللہ ہیڈ کوارٹر پر حملہ، حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰاسرائیل کا حزب اللہ ہیڈ کوارٹر پر حملہ، حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰگزشتہ 5 روز میں یہ اسرائیلی فوج کی بیروت پر سب سےطاقتور بمباری ہے، جنوبی ٹاؤن پراسرائیلی بمباری میں 4 عمارتوں کو نقصان پہنچا: عرب میڈیا
مزید پڑھ »

بریسٹ کینسر: بر وقت تشخیص، علاج، اور بچاؤ کی اہمیتبریسٹ کینسر: بر وقت تشخیص، علاج، اور بچاؤ کی اہمیتہر 9 خواتین میں سے 1 خاتون اس مرض کا شکار ہوتی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:08:19