تجارتی تعلقات مزید مضبوط بنانے کیلیے فری ٹریڈ ایگریمنٹ پر بھی مزید گفتگو کرینگے
سفارتی اور فارن آفس کے اعلیٰ ذرائع کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا اور پاکستان کے درمیان بہت جلد 10 سے زائد مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہونے جارہے ہیں، دونوں فریق تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلیے فری ٹریڈ ایگریمنٹ پر بھی مزید گفتگو کریں گے۔
متوقع دورے کے دوران تعلیم، آئی ٹی، سیاحت، انرجی اینڈ فوڈ اور ملٹری تعاون کو بڑھانے پر گفتگو کیجائے گی اور معاہدوں کو حتمی شکل دی جائے گی۔ جبکہ انڈونیشیا پاکستان کو الیکٹرانکس، آٹو پارٹس، اور پراسسڈ پام بیسڈ مصنوعات فراہم کرسکتا ہے، 2023 میں پاکستان نے انڈونیشیا کو 328.16 ملین ڈالر کی اشیاء فروخت کیں، جبکہ انڈونیشیا نے پاکستان کو 3.03 ارب ڈالر کی اشیاء فروخت کیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسٹارٹ اپس اور چھوٹے تاجروں کی سعودی عرب تک رسائی، بڑی خوش خبری سامنے آگئیلیپ کانفرنس کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے ہوگیا
مزید پڑھ »
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی فورم کا اعلانپاکستان کے IT اداروں نے سعودی عرب میں ہونے والی LEAP Tech کانفرنس سے قبل سعودی عرب کے تاجرین کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کے لیے ایک فورم کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے IT export میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، لیکن انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی اور حکومت کی جانب سے ڈیجیٹل سرکے کی وجہ سے ان کی ترقی پر چیلنجز بھی ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات اتوار سے شروع ہونگےپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات اتوار سے شروع ہونگے جو 10 دسمبر تک جاری رہیں گے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان میں گورننس اورکرپشن جانچنے کیلیے نیا مشن لانچ کر دیا ہے۔ یہ مشن 6 فروری کو شروع ہوا اور 14 فروری تک جاری رہے گا۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 24 معاہدے، تجارت 5 ارب ڈالر تک پہنچنے پر اتفاقپاکستان اور ترکیہ کے درمیان 24 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط ہوگئے ہیں، جس میں تجارت، دفاع، توانائی، سائنس، معلومات، اور فنانس سے متعلق معاہدے شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
وزیر خزانہ: پاکستان اور سعودیہ کے درمیان معاہدے زیر غوروزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودیہ کے درمیان حکومتی سطح پر (G2G) کئی معاہدے زیر غور ہیں، پاکستان سے سعودی عرب کو ہنرمند افرادی قوت کی برآمد بڑھانے کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کی وژن 2030ء سے سیکھنے کے لیے پاکستان پُرعزم ہے اور سعودی عرب وژن 2030ء کے اہداف وقت سے پہلے حاصل کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا الیکٹریک وہیکل پر سیلز ٹیکس رعایت پر اعتراضپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات جاری ہیں
مزید پڑھ »