پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات اتوار سے شروع ہونگے

Ekonomi خبریں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات اتوار سے شروع ہونگے
AIPMمذاکراتگورننس
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات اتوار سے شروع ہونگے جو 10 دسمبر تک جاری رہیں گے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان میں گورننس اورکرپشن جانچنے کیلیے نیا مشن لانچ کر دیا ہے۔ یہ مشن 6 فروری کو شروع ہوا اور 14 فروری تک جاری رہے گا۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات اتوار سے شروع ہونگے جو 10 دسمبر تک جاری رہیں گے، ذرائع۔ فوٹو:فائلتجزیہ کار شہباز رانا کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان میں گورننس اور کرپشن جانچنے کیلیے نیا مشن لانچ کر دیا، یہ ان ہی 40 شرائط کا حصہ ہے جو آئی ایم ایف کے ساتھ پچھلے سال ستمبر میں طے پائی تھیں۔

ایکسپریس نیوز کے پروگرام دی ریویو میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان میں کرپشن کی روک تھام کے لیے اور گورننس کے نظام کو بہتر بنانے کیلیے یہ مشن پاکستان پہنچ چکا ہے۔ آئی ایم ایف گورننس جائزہ مشن 6 فروری کو شروع ہوا اور 14 فروری تک جاری رہے گا۔ کم از کم 19 وزارتوں بشمول جوڈیشل کمیشن اور سپریم کورٹ سے ملاقاتیں کریگا، مشن کی رپورٹ 31 جولائی تک جاری ہوگی۔

تجزیہ کار کامران یوسف نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ پاکستان آئی ایم ایف کے پروگرام میں ہے اور آئی ایم ایف کے جو مشنز ہیں پاکستان کے دورے پر آتے رہتے ہیں، آئی ایم ایف نے ایک اور مشن پاکستان بھیجا ہے جو اپنی نوعیت کا پہلا اس طرح کا مشن ہے جو پاکستان میں گورننس کے حوالے سے ریویو کرے گا۔ انھوں نے بتایا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ابھی اقتدار میں آئے تین ہفتے نہیں ہوئے اور انھوں نے ایسے اقدامات لیے ہیں کہ ہر روز آپ دیکھتے ہیں کہ وہ بین الاقوامی شہ سرخیوں میں رہتے ہیں، اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پہلے غیر ملکی لیڈر تھے جن کو وائٹ ہاؤس میں دعوت دی گئی کیونکہ امریکا اور اسرائیل کے جو آپس میں لانگ ٹرم تعلقات ہیں یہ کوئی حیران کن بات نہیں ہے۔کراچی؛ گزشتہ 3 روز میں ڈمپر کی ٹکر کے 3 حادثات میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 7 ہوگئیکراچی کے نوجوان تاجر کی دوران حراست ہلاکت، ایس ایچ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

AIPM مذاکرات گورننس کرپشن مشن

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کا وفد اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گاآئی ایم ایف کا وفد اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گابین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد اگلے ماہ (فروری میں) پاکستان کا دورہ کرے گا اور بینچ مارکس اور ایف بی آر کے اہداف کا تفصیلی جائزہ لے گا۔ اس دورے کا مقصد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کی تیاری ہے، جس کی وجہ سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کی اگلی قسط کی امید ہے، وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد پاکستان میں معاشی اصلاحات پر حکومت سے مذاکرات کرے گا۔
مزید پڑھ »

ایک ارب ڈالر کی قسط کیلیے آئی ایم ایف سے مذاکرات آئندہ ماہ ہوں گےایک ارب ڈالر کی قسط کیلیے آئی ایم ایف سے مذاکرات آئندہ ماہ ہوں گےآئی ایم ایف کا وفد آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گااور بینچ مارکس اور ایف بی آر کے اہداف کا تفصیلی جائزہ لے گا
مزید پڑھ »

ٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑاٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑااے آئی منصوبے کے حوالے سے ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان دوریاں پیدا ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز اور پاکستان شاہینز کے درمیان سہ روزہ وارم اپ میچ ڈراویسٹ انڈیز اور پاکستان شاہینز کے درمیان سہ روزہ وارم اپ میچ ڈراپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ 17 جنوری سے ملتان میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »

میرا بس چلے تو ٹیکس ریٹ 15 فیصد کم کردوں مگر آئی ایم ایف کی وجہ سے مجبور ہوں، وزیراعظممیرا بس چلے تو ٹیکس ریٹ 15 فیصد کم کردوں مگر آئی ایم ایف کی وجہ سے مجبور ہوں، وزیراعظممجھے یقین ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، اسلام آباد میں عالمی معیار کے ہوٹل کے افتتاح کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

میرے خلاف کوئی بولے گا تو خاموش نہیں رہوں گا، شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو خبردار کردیامیرے خلاف کوئی بولے گا تو خاموش نہیں رہوں گا، شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو خبردار کردیاحکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان صرف کریکر حملے ہورہے ہیں، مذاکرات چلتے رہیں گے، رہنما تحریک انصاف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 09:25:33