اب تک 33 کلومیٹر سرنگ کھودی جا چکی ہے، جبکہ 10 کلومیٹر باقی ہیں
حیدرآباد: بھارتی ریاست تلنگانہ میں ایک زیر تعمیر سرنگ گرنے سے آٹھ مزدور 72 گھنٹے سے پھنسے ہوئے ہیں۔ خراب موسم اور ملبہ ہٹانے میں مشکلات کے باعث ریسکیو آپریشن میں شدید رکاوٹیں درپیش ہیں۔
یہ حادثہ ہفتے کی صبح پیش آیا جب 43 کلومیٹر طویل سری سیلم لیفٹ بینک کینال سرنگ کا ایک حصہ منہدم ہو گیا۔ حادثے کے وقت پچاس مزدور سرنگ میں موجود تھے، جن میں سے 43 بحفاظت باہر نکلنے میں کامیاب ہو گئے، تاہم آٹھ مزدور اب بھی اندر پھنسے ہوئے ہیں۔۔ ریسکیو ٹیمیں ٹرین اور کنویئر بیلٹ کے ذریعے ملبہ ہٹا رہی ہیں، جبکہ آکسیجن کی سطح برقرار رکھنے کے لیے پانی مسلسل باہر نکالا جا رہا ہے۔تلنگانہ کے وزیر، جوپلی کرشنا راؤ نے بھارتی نیوز ایجنسی PTI کو بتایا کہ مزدوروں کے زندہ بچنے کے امکانات "بہت کم"...
'ریٹ ہول مائنرز' کی ایک ماہر ٹیم بھیجی گئی ہے، جنہوں نے 2023 میں اتراکھنڈ میں ایک سرنگ میں پھنسے 41 مزدوروں کو کامیابی سے نکالا تھا۔ یہ سرنگ تلنگانہ کے سب سے پرانے آبپاشی منصوبے کا حصہ ہے، جو نرنجنا ساگر-سری سیلم ٹائیگر ریزرو کے پہاڑی اور جنگلاتی علاقے سے گزرتی ہے۔Feb 23, 2025 11:22 PMاقوام متحدہ میں یوکرین میں ’امن کی راہ‘ سے متعلق ترمیمی قرارداد منظورشہری کو مُکّا کیوں مارا ؟ برطانوی رکن اسمبلی کو جیل بھیج دیا گیاامریکا سے بھارت جانے والی پرواز میں بم؛ فوجی طیارے جہاز کو اپنی حفاظت میں روم لے گئےلاہور کی تاریخ میں پہلی بار 100 سے زائد پولیس اہلکار ایک ساتھ نوکری سے برطرفامریکی صدر کی کٹوتیوں سے سی آئی اے کے راز فاش ہونے کا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خاتون میزبان کو بار بار شادی کی پیشکش، چاہت فتح علی خان پھر تنقید کی زد میں آگئےمیزبان کی مودبانہ معذرت کے بعد بھی چاہت فتح علی خان باز نہ آئے
مزید پڑھ »
اسرائیل، ہمس سے ہرہا کی رہائی کا ultimatum دیتا ہےاسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ اگر ہمس فلسطینی میلٹری گروپ ہرہا کو جمعہ کے بعد تک رہا نہ کرے تو اسرائیل غاجہ میں فوجی کارروائی کو دوبارہ شروع کرے گا۔
مزید پڑھ »
'اسپنرز کی فوج کیوں منتخب کی' ایشون کا سلیکشن کمیٹی سے سوالاسکواڈ میں 5 اسپنرز کی وجہ سے یشسوی جیسوال کو ہمیں اسکواڈ سے باہر کرنا پڑا
مزید پڑھ »
کراچی؛ طالبات کی فیس لیکر فرار سرکاری کالج سپرنٹنڈنٹنٹ نے زہریلی دوا پی لیاسپتال میں معدہ صاف کردیا گیا، حالت خطرے سے باہر، ڈسچارج کے بعد تفتیش ہوگی، پولیس
مزید پڑھ »
Mitchell Starc Champions Trophy سے باہر, نیلی ٹیم کے لیے نئی ٹیم نامزدMitchell Starc personal reasons کی وجہ سے Champions Trophy سے باہر ہوگئے ہیں جس کے بعد آسٹریلیا نے Steven Smith کی قیادت میں نئی 15 کھلاڑیوں کی ٹیم نامزد کی ہے۔ Australia کو Pat Cummins, Josh Hazlewood, اور Mitchell Marsh جیسے کھلاڑیوں کے زخمی ہونے اور Marcus Stoinis کے ریٹائرمنٹ کے بعد ٹیم میں کئی تبدیلیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ Starc کی بھی موجودگی نہ ہونے کے بعد ٹیم کی پے کے حملے کی ٹیم مکمل نہیں رہی جس کی وجہ سے 2019 میں World Cup میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم کو اب چیلنج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
مزید پڑھ »
اسٹیڈیم کی تکمیل؛ چیئرمین پی سی بی کی مزدوروں سے ملاقات، تصاویر وائرلمحسن نقوی نے مزدوروں کیساتھ گھل مل گئے، کھانا بھی کھایا
مزید پڑھ »