میزبان کی مودبانہ معذرت کے بعد بھی چاہت فتح علی خان باز نہ آئے
سوشل میڈیا پر منفرد انداز میں گانے سے شہرت پانے والے گلوکار چاہت فتح علی خان ایک بار پھر متنازع گفتگو کے باعث خبروں میں آ گئے۔
پروگرام کے دوران میزبان نے ان سے سوال کیا کہ وہ خود کو سنگل کہتے ہیں، تو کس لڑکی سے شادی کرنا چاہیں گے؟ جس پر چاہت فتح علی خان نے جواب دیا میں آپ جیسی لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہوں اور پچھلے ایک سال سے آپ کے پیچھے پڑا ہوں۔ چاہت فتح علی خان نے مزید انکشاف کیا کہ 38 خواتین انہیں شادی کی پیشکش کر چکی ہیں جبکہ میزبان نے سوال کیا کہ دو درجن لڑکیاں آپ سے شادی کی خواہشمند ہیں آپ ان کو نظرانداز کیوں کر رہے ہیں؟ جس پر گلوکار کا کہنا تھا کہ دل کی بھی بات ہوتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت کی بحریہ میں حادثات: نااہلی کا منہ بولتا ثبوتبھارتی بحریہ میں تجرباتی پرواز کے دوران ہرمس900 ڈرون کا حادثہ اور فوج کی مسلسل نااہلی کے واقعات ایک بار پھر بھارتی مسلح افواج کی تنقید کا نشان بن چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
چاہت فتح علی خان کی متھیرا کے ساتھ نامناسب رویے پر تنقیدمشہور گلوکار چاہت فتح علی خان کی ماڈل اور میزبان متھیرا سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اس ویڈیو میں چاہت فتح علی نے متھیرا کے ساتھ غیر مناسب طریقے سے پیش آئیں جس پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی؛ اغوا کے بعد قتل کیے گئے بچے صارم کے کیس میں اہم شواہد مل گئے، پولیس کا دعویٰایس ایس پی سینٹرل کا جائے وقوع کا ایک بار پھر دورہ، مقتول کے اہل خانہ کو ملزم کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی
مزید پڑھ »
'فریڈم ایٹ مڈ نائٹ' میں جناح: عارف زکریا کے لیے ’جناح کے اندر کی کشمکش کو باہر لانا مشکل تھا‘محمد علی جناح کا کردار ادا کرنے والے معروف اداکار عارف زکریا نے کہا کہ اس ویب سیریز سے قبل بھی انھیں ایک دو بار جناح کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی۔
مزید پڑھ »
کتنی بار کھانا کھانا بہتر ہے؟سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ہمارے جسم کو دن بھر میں ایک سے زیادہ بار کھانا کی ضرورت ہوتی ہے، لیکن کیا ایک بار کھانا بھی کافی ہے؟
مزید پڑھ »
کراچی میں امریکی خاتون کو شادی کی پیشکشکراچی کے رہائشی عبدالرحیم نے ایک امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنس کو شادی کی پیشکش کی ہے۔ عبدالرحیم نے شرط لگا دی ہے کہ اگر اونیجا ہندو یا عیسائی ہیں تو انہیں اسلام قبول کرنا ہوگا۔ یہ پیشکش اس وقت ہوئی ہے جب اونیجا اور ایک پاکستانی نوجوان ندال احمد میمن کے درمیان محبت ہوئی تھی۔
مزید پڑھ »