انڈیا خلا میں سپیس ڈاکنگ کا کامیاب تجربہ کرنے والا دنیا کا چوتھا ملک

سائنس خبریں

انڈیا خلا میں سپیس ڈاکنگ کا کامیاب تجربہ کرنے والا دنیا کا چوتھا ملک
سپیس ڈاکنگانڈیااسرو
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 59%

انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ دو چھوٹی خلائی گاڑیوں کو جوڑ کر سپیس ڈاکنگ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ ملک کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہے کیونکہ انڈیا مستقبل میں چاند پر ایک سپیس سٹیشن بنانا چاہتا ہے۔

انڈیا خلا میں سپیس ڈاکنگ کا کامیاب تجربہ کرنے والا دنیا کا چوتھا ملک: ’اہم سنگِ میل‘ قرار دیے جانے والا یہ پیچیدہ عمل کیا ہے؟یہ ٹیکنالوجی ملک کے لیے اس لیے اہم ہے کیونکہ انڈیا مستقبل میں چاند پر ایک سپیس سٹیشن بنانا چاہتا ہےانڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ دو چھوٹی خلائی گاڑیوں کو جوڑ کر سپیس ڈاکنگ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

تاہم جمعرات کو اسرو نے اعلان کیا کہ ان کا ملک امریکہ، روس اور چین کے بعد سپیس ڈاکنگ کا کامیاب تجربہ کرنے والا چوتھا ملک بن گیا ہے۔ سپیس ڈاکنگ میں استعمال ہونے والی خلائی گاڑیوں کو ایس ڈی ایکس 01 اور ایس ڈی ایکس 02 کا نام دیا گیا تھا اور دونوں گاڑیوں کا وزن 220 کلوگرام تھا۔ اپنی لانچ کے بعد دونوں ہی گاڑیاں انتہائی محتاط انداز میں خلا کی طرف سفر کر رہی تھیں۔سپیس ڈاکنگ میں استعمال ہونے والی خلائی گاڑیوں کو ایس ڈی ایکس 01 اور ایس ڈی ایکس 02 کا نام دیا گیا تھا

تاہم گذشتہ اتوار کو انڈین سائنسدان دونوں خلائی گاڑیوں میں فاصلہ پہلے صرف 15 میٹر اور بعد میں اسے مزید کم کر کے تین میٹر تک کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ سب سے پہلے دونوں خلائی گاڑیوں کو ایک ہی مدار میں چھوڑا جاتا ہے تاکہ پہلی گاڑی یعنی چیسر دوسری گاڑی یعنی ٹارگٹ تک کا سفر شروع کر سکے۔ مائلا مترا کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد یہ ثابت کرنا ہے کہ ایک خلائی گاڑی کو کسی دوسری خلائی گاڑی کی مرمت کرنے کے لیے خلا میں بھیجا جا سکتا ہے۔مائلا مترا کا کہنا ہے کہ اس مشن میں انڈیا کی انٹر سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کا بھی امتحان ہوگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

سپیس ڈاکنگ انڈیا اسرو خلائی مشنز چاند پر سپیس سٹیشن سپیس ٹیکنالوجی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: آئی نائن ناکے پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحقاسلام آباد: آئی نائن ناکے پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحقاسلام آباد میں پولیس اہلکار کو شہید کرنے والا ایک ملزم گرفتارکرلیا گیا، ذرائع کا دعویٰ
مزید پڑھ »

گوگل کا نیا تجربہ، اے آئی آڈیو سے 5 منٹ اپنی دلچسپی کی خبریں سنیےگوگل کا نیا تجربہ، اے آئی آڈیو سے 5 منٹ اپنی دلچسپی کی خبریں سنیےگوگل پہلے پوڈکاسٹ اور اے آئی میزبان کا کامیاب تجربہ بھی کرچکا ہے
مزید پڑھ »

میلبرن ٹیسٹ؛ 10ویں اور 11ویں نمبر کے بلےبازوں نے بھارت کو رلادیامیلبرن ٹیسٹ؛ 10ویں اور 11ویں نمبر کے بلےبازوں نے بھارت کو رلادیاایم سی جی میں ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ کامیاب رن چیز کرنے کا ریکارڈ 1928 میں بناتھا
مزید پڑھ »

باکسنگ ڈے ٹیسٹ؛ آسٹریلوی اخبار نے روہت شرما کو ''روتو کپتان'' قرار دیدیاباکسنگ ڈے ٹیسٹ؛ آسٹریلوی اخبار نے روہت شرما کو ''روتو کپتان'' قرار دیدیابھارتی سورماؤں کا آسٹریلیا فتح کرنے کا غرور خاک میں مل گیا
مزید پڑھ »

پنجاب میں تعلیمی ادارے کل سے کھل جائیں گے،چھٹیوں میں اضافے کی افواہیں بے بنیاد ہیں، سیکرٹری ایجوکیشنپنجاب میں تعلیمی ادارے کل سے کھل جائیں گے،چھٹیوں میں اضافے کی افواہیں بے بنیاد ہیں، سیکرٹری ایجوکیشنسوشل میڈیا پر گردش کرنے والا ایک نوٹیفیکیشن، جس میں چھٹیوں میں اضافے کا ذکر کیا گیا ہے، مکمل طور پر جعلی ہے
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی اس وقت سیاسی مجرم نہیں، اسپیکر پنجاب اسمبلیبانی پی ٹی آئی اس وقت سیاسی مجرم نہیں، اسپیکر پنجاب اسمبلیکیا ملک میں آگ لگانا کسی کا سیاسی حق ہے، ملک احمد خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 08:02:19