باکسنگ ڈے ٹیسٹ؛ آسٹریلوی اخبار نے روہت شرما کو ''روتو کپتان'' قرار دیدیا

پاکستان خبریں خبریں

باکسنگ ڈے ٹیسٹ؛ آسٹریلوی اخبار نے روہت شرما کو ''روتو کپتان'' قرار دیدیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 78 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

بھارتی سورماؤں کا آسٹریلیا فتح کرنے کا غرور خاک میں مل گیا

آسٹریلوی میڈیا نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے آخری روز ویرات کوہلی کے بعد بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کو بھی اپنے اخبار کے فرنٹ پر جگہ دیتے ہوئے تضحیک کا نشانہ بناڈالا۔

میلبرن میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دیکر 5 میچز کی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی ہے، گزشتہ روز کینگروز نے ہوم گراؤنڈ پر بھارتی سورماؤں کا آسٹریلیا فتح کرنے کا غرور خاک میں ملادیا تھا۔ ویرات کوہلی اور سیم کونسٹاس کے درمیان ہونیوالی لڑائی اور مسلسل آؤٹ آف فارم بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کی بھی نیندیں حرام کردیں، کھیل کے چوتھے 10ویں اور 11ویں نمبر پر بیٹنگ کرنیوالے بیٹرز نے 61 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی، اس دوران فیلڈرز نے کئی مس فیلڈنگ کیں جس پر روہت ناراض اور تناؤ میں نظر آئے۔اگلے ہی روز کھیل کے پانچویں روز ویسٹرن آسٹریلیا کے اسپورٹس پیج نے کوہلی کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما کو ٹارگٹ کیا اور انکی تصویر پر بچوں کی چُسنی لگتے ہوئے کیشپن لکھا کہ کیپٹن کرائے بےبی کا غیر...

قبل ازیں سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز ڈیبیو کرنیوالے آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس سے الجھ پڑے تھے جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ میچ کے 10ویں اوور کے اختتام پر ویرات کوہلی اور سیم کونسٹاس کے آپس میں کندھے ٹکرا گئے جس پر دونوں کے درمیان تکرار ہوئی تاہم عثمان خواجہ اور امپائرز نے بیچ بچاؤ کروا دیا۔

واقعہ کے بعد ویرات کوہلی کو تنبیہ کرتے ہوئے میچ فیس کا صرف 20 فیصد جرمانہ اور ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ دیا گیا تھا۔واقعے کے وائرل ہونے کے بعد دی ویسٹ آسٹریلیا نامی اخبار نے 'مسخرہ کوہلی' کی ہیڈلائن درج کی، جس پر بھارتی سپورٹرز اور فینز بھڑک اُٹھے تھے۔بعدازاں اخبار نے اگلے روز اپنے 19 سالہ کرکٹر سیم کونسٹاس کی تصویر لگائی اور فوٹو کے کیشپن پر نامناسب الفاظ کا انتخاب کیا، ویرات آئی ایم یور فادر ۔Dec 30, 2024 11:12 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا سے شرمناک شکست؛ روہت، کوہلی کا مستقبل خطرے میں پڑگیاآسٹریلیا سے شرمناک شکست؛ روہت، کوہلی کا مستقبل خطرے میں پڑگیامداحوں نے ہیڈکوچ گوتم گمبھیر سمیت کپتان روہت شرما اور کوہلی بھی نشانے رکھ لیا
مزید پڑھ »

کوہلی کو بزدل، مسخرہ اور رونے والا بچہ قرار دینے پر بھارتی میڈیا سیخ پاکوہلی کو بزدل، مسخرہ اور رونے والا بچہ قرار دینے پر بھارتی میڈیا سیخ پاباکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے دن ویرات کوہلی کی آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس کے ساتھ الجھنے اور چھیڑ چھاڑ کے بعد آسٹریلوی میڈیا نے کوہلی پر تنقید کی
مزید پڑھ »

آسٹریلیا نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں بھارت کو 184 رنز سے شکست دیآسٹریلیا نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں بھارت کو 184 رنز سے شکست دیبھارت کی ٹیم 340 رنز کے ہدف کے جواب میں 155 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ آسٹریلیا نے 2-1 کی برتری حاصل کرلی۔
مزید پڑھ »

کوہلی کینگروز کیخلاف وکٹ گنوا کر تنقید کی زد میں آگئےکوہلی کینگروز کیخلاف وکٹ گنوا کر تنقید کی زد میں آگئےسابق بھارتی کرکٹرز نے کوہلی کے آؤٹ کو تکنیکی نہیں بلکہ ذہنی مسئلہ قرار دیدیا
مزید پڑھ »

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا جنوبی افریقا کے خلاف پہلا الیونپاکستان ٹیسٹ ٹیم کا جنوبی افریقا کے خلاف پہلا الیونپاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے اپنے 7 بیٹرز کا الیون منسلک کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

हीڈ کو باغ ڈے ٹیسٹ کے لیے فٹ قرار دیا گیا ہے، بولینڈ کو جھزlewood کی جگہ پر بلایا گیا ہےहीڈ کو باغ ڈے ٹیسٹ کے لیے فٹ قرار دیا گیا ہے، بولینڈ کو جھزlewood کی جگہ پر بلایا گیا ہےآسٹریلیا کے بلے باز ٹرAVIS ہیڈ کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں بھارت کے خلاف کھیلنے کے لیے فٹ قرار دیا گیا ہے۔ ٹی-20 ورلڈ کپ میں ٹرAVIS ہیڈ کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں بھارت کے خلاف کھیلنے کے لیے فٹ قرار دیا گیا ہے۔اس کے ساتھ ہی سکاٹ بولینڈ کو جھزlewood کی جگہ پر بلایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 13:49:02