ورلڈ گولڈ کونسل کے مطابق سنہ 2023 میں انڈیا میں صاف کیے گئے 900 ٹن سونے میں سے 117 ری سائیکل ذرائع سے آیا۔
ستیش پرتاپ کا خاندان انڈیا میں گذشتہ کئی دہائیوں سے سونے کو ریفائن یا صاف کرنے کے کام سے وابستہ ہے۔ اپنے والد اور دادا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ستیش بھی جیولرز سے خام سونا اکٹھا کرتا ہے، اسے پگھلاتے ہے اور اسے سونے کی اینٹوں کی شکل دے کر دوبارہ جیولرز کو فروخت کرتے ہیں۔
یہ سونا جیولرز کو فروخت کیا جاتا ہے جو اس کی صفائی اور اسے سونے کی اینٹوں کی شکل دینے کے لیے ریفائنری سے ہی رابطہ کرتے ہیں۔ سونے کی یہ اینٹیں پھر جدید سٹائل کے نئے زیورات بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔ستیش کہتے ہیں کہ مقامی جیولرز ان کی طرح کے چھوٹے ریفائنرز سے ڈیل کرنا پسند کرتے ہیں کیونکہ چھوٹی ریفائنری والے جلدی کام کرتے ہیں اور کام کے عوض معاوضہ بینکنگ چینلز کے بجائے کیش میں قبول کرنا پسند کرتے...
لیکن ان کے لیے اپنی ریفائنریز کو چلانے کے لیے کافی غیر صاف شدہ سونا درآمد کرنا مشکل ہے۔ ایسوسی ایشن آف گولڈ ریفائنرز اینڈ منٹس کے سیکریٹری ہرشد اجمیرا کے مطابق ’درحقیقت ان کی ریفائننگ کی صلاحیت کا 50 فیصد سے بھی کم استعمال کیا جاتا ہے۔‘ ہرشد اجمیرا کے مطابق ’سوئٹزرلینڈ دنیا کا سب سے بڑا گولڈ ریفائننگ سینٹر اور ’ٹرانزٹ ہب‘ ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ انڈیا بھی اسی پوزیشن میں ہو۔‘
کچھ اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ چھوٹے ریفائنرز پر زمین تنگ ہو رہی ہے۔ کنسلٹنسی فراہم کرنے والی کمپنی میٹلز فوکس کے مطابق سنہ 2015 میں ری سائیکلنگ انڈسٹری کا 70 سے 75 فیصد حصہ غیر منظم تھا۔ سنہ 2021 تک یہ کم ہو کر 60 سے 65 فیصد رہ گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نوکری نہیں چھوڑسکتے، 3 ماہ کی بیٹی کوئی گود لے لے: والدین کی سوشل سائٹ پر پوسٹ3 ماہ کی الزبتھ ان کی طرزِ زندگی میں جگہ نہیں بنا پارہی اور چاہتے ہیں کہ کوئی ان کی بیٹی گود لے لے: والد کی پوسٹ
مزید پڑھ »
امریکا کا غزہ جنگ بندی کیلئے سیکیورٹی کونسل میں قرارداد لانے کا فیصلہبلنکن نے کہا کہ ہم یرغمالیوں کے معاہدے پر ہر ایک دن کام کر رہے ہیں لیکن ''حقیقی چیلنجز ہیں اور ہم اس پر کوئی ٹائم لائن نہیں لگا سکتے۔
مزید پڑھ »
دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر ’اسرائیلی حملے‘ میں سینیئر کمانڈرز سمیت سات ہلاک: جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں، ایرانایرانی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت پر اسرائیلی حملے میں تنظیم کے دو سینیئر کمانڈرز سمیت سات اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
خواتین اور مردوں کی شرٹس پر بٹن مختلف انداز میں کیوں لگائے جاتے ہیں؟ معمہ بن ...نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) مردوخواتین کے ملبوسات میں کئی فرق ہوتے ہیں تاہم بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ مردوخواتین کی شرٹس پر بٹن بھی مختلف انداز میں لگائے جاتے ہیں۔ ایسا کیوں؟ انڈیا ٹائمز کے مطابق خواتین کی شرٹس پر بٹن بائیں طرف لگائے جاتے ہیں اور مردوں کی شرٹس پر دائیں طرف، اور اس بات کا کوئی حتمی جواب نہیں ہے کہ ایسا کیوں کیا جاتا ہے۔بہرحال اس حوالے...
مزید پڑھ »
کائنات میں انسانوں کے علاوہ کسی ایلین کی موجودگی پر ایلون مسک کی رائے کیا ہے؟ایلون مسک کا ماننا ہے کہ کانات میں ہم اکیلے ہی ہیں کیونکہ کسی خلائی یا ایلین تہذیب کی موجودگی کے کوئی شواہد نہیں۔
مزید پڑھ »
ماہ رمضان میں ابلے انڈوں کا سلاد، روزہ داروں کی صحت کا ضامنسحری و افطاری میں جہاں طرح طرح کے لوازمات دسترخوان پر سجائے جاتے ہیں ان میں اگر انڈوں والے سلاد کو بھی شامل کرلیا جائے تو
مزید پڑھ »