انگلش ٹیم سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ میں بازوؤں پر سیاہ پٹی باندھ کر میدان میں کیوں اتری؟

Test Series خبریں

انگلش ٹیم سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ میں بازوؤں پر سیاہ پٹی باندھ کر میدان میں کیوں اتری؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

بدھ کو اولڈ ٹریفورڈ میں شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم سری لنکا نے میزبان انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز ہوگیا ہے، کپتان بین اسٹوکس کی انجری کی وجہ سے اولی پوپ انگلش ٹیم کی پہلی بار کپتانی کررہے ہیں۔

سوشل میڈیا پوسٹس میں بھی کھلاڑیوں کے بازوؤں پر کالے رنگ کا بینڈ بندھا ہوا دیکھا گیا جس کے بعد صارفین کی جانب سے یہ سوال سامنے آیا کہ انگلش ٹیم نے یہ سیاہ پٹی کیوں باندھی ہے؟فوٹو: ایکس واضح رہے کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے 5 اگست کو بیان جاری کرتے ہوئے بتایا تھا کہ انتہائی افسوس کے ساتھ اعلان کرتے ہیں کہ گراہم تھورپ اس دنیا سے رخصت ہوگئے ہیں، ان کی موت کا صدمہ ناقابل بیان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویمنز ایشیا کپ، پاکستانی منزل کی راہ میں مضبوط سری لنکن دیوار حائلویمنز ایشیا کپ، پاکستانی منزل کی راہ میں مضبوط سری لنکن دیوار حائلآنے والے میچز میں مضبوط حریفوں کیخلاف بھی اسی سوچ کے ساتھ میدان میں اترنا ہوگا
مزید پڑھ »

اسرائیل میں ترک سفارتخانے پر ڈرون سے اسرائیلی پرچم لہرانے پر ترکی کا احتجاجاسرائیل میں ترک سفارتخانے پر ڈرون سے اسرائیلی پرچم لہرانے پر ترکی کا احتجاجاسرائیل میں موجود ترک سفارتخانے پر ترک پرچم سرنگوں دیکھ کر ایک اسرائیلی شہری نے ڈرون کے ساتھ اسرائیلی پرچم باندھ کر ترک سفارت خانے کے اوپر لہرایا۔
مزید پڑھ »

تیسرا ون ڈے: سری لنکا نے بھارت کو شکست دے کر 27 سال بعد سیریزجیت لیتیسرا ون ڈے: سری لنکا نے بھارت کو شکست دے کر 27 سال بعد سیریزجیت لیسری لنکا نے بھارت کو تیسرے ایک روزہ میچ میں 110 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے نام کی
مزید پڑھ »

ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم کے کون سے کرکٹرز کے پاس ریکارڈ بنانے کا موقع ہے؟ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم کے کون سے کرکٹرز کے پاس ریکارڈ بنانے کا موقع ہے؟بنگلادیش کیخلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
مزید پڑھ »

امریکا میں آسمان پر پراسرار سیاہ دائرہ نمودارامریکا میں آسمان پر پراسرار سیاہ دائرہ نموداراس طرح کے سیاہ دائرے ماضی میں دیگر مقامات پر بھی دیکھے جاچکے ہیں
مزید پڑھ »

بنگلادیش اے کیخلاف میچز؛ انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو میدان میں اتارنے کا فیصلہبنگلادیش اے کیخلاف میچز؛ انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو میدان میں اتارنے کا فیصلہقومی ٹیم کے پلئیرز نے آخری ٹیسٹ میچ رواں برس جنوری میں کھیلا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 04:16:33