انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آخری ٹیسٹ کا آج آغاز | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آخری ٹیسٹ کا آج آغاز | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 68%

PAKvENG TestSeries

ساؤتھمپٹن: پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے ساؤتھمپٹن کی نئی پچ پرکھیلاجارہاہے،ابتدائی دو روزموسم کی مداخلت کاخدشہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق نئی پلیئنگ کنڈیشنز کے مطابق دوسرے دن کھیل نصف گھنٹے پہلے شروع ہوسکتا ہے اور دن میں اٹھانوے اوورز کرائے جائیں گے،ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں دونوں ٹیموں کی ایک ایک اننگ بھی مکمل نہ ہوسکی جبکہ تیسرے ٹیسٹ کے بھی موسم کی مداخلت سے متاثر ہونے کاخدشہ ہے۔ جوئے روٹ الیون کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے اوردس سال بعد ان کے گرین کیپس سے سیریز جیتنے کاروشن امکان ہے،پاکستان کے چوبیس سال میں انگلش سرزمین پرسیریز اپنے نام کرنے کا امکان تو ختم ہوگیا،مگر اظہرعلی الیون تیسرا ٹیسٹ جیت کرانگلینڈ میں مسلسل تیسری سیریز ڈرا کرسکتی ہے، اس صورت میں اس کی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھی چوتھی پوزیشن پرترقی ہوجائے گی۔

پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے،فوادعالم کی جگہ شاداب خان یا فہیم اشرف کی واپسی ہوسکتی ہے،انگلش ٹیم میں فاسٹ بولرسام کرن یاا سپنرڈوم بیس کی جگہ جوفرا آرچرکی شمولیت یقینی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا - Sports - Aaj.tvپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گیپاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گیپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ آج شروع ہوگا ARYNewsUrdu PAKvENG
مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ آج شروع ہوگاپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ آج شروع ہوگاپاکستان اور میزبان ٹیم انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آخری میچ آج سے ساؤتھمپٹن میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور میزبان ٹیم انگلینڈ کے
مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ آج تیسرے ٹیسٹ میں مدمقابل آئیں گےپاکستان اور انگلینڈ آج تیسرے ٹیسٹ میں مدمقابل آئیں گےپاکستان اور انگلینڈ آج تیسرے ٹیسٹ میں مدمقابل آئیں گے Read News Pakistan England TestSeries ICC TheRealPCB
مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کا تیسرا ٹیسٹ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ - Sports - Aaj.tvپاکستان اور انگلینڈ کا تیسرا ٹیسٹ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »

مساجد اور مزارات میں فلم اور ڈرامے کی شوٹنگ پر پابندی عائد - ایکسپریس اردومساجد اور مزارات میں فلم اور ڈرامے کی شوٹنگ پر پابندی عائد - ایکسپریس اردومساجد یا مزارات پر کوئی سین عکسبند کیا گیا تو متعلقہ مینیجر اور زونل ایڈمنسٹریٹر ذمہ دار ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:43:55