خاتون کی ازدواجی زندگی سے متعلق بہت سے ’بیمار رویے‘ اصلاح کے متقاضی ہیں
آپ نے اکثر گھر کی بڑی عمر کی خواتین، امی، نانی، دادی وغیرہ سے یہ بات سنی ہوگی کہ بچے کی پیدائش سے عورت اپنی جگہ مضبوط ہو جاتی ہے۔
حد تو یہ بھی ہے کہ اگر کوئی شادی شدہ جوڑا اواد کے بغیر بھی ایک خوش گوار زندگی گزار رہا ہے، تو یہ بھی لوگوں اور خاندان والوں کی برداشت سے باہر ہوتا ہے کہ کیسے کوئی شادی شدہ جوڑا بنا اولاد کے مطمئن اور خوش حال ہے اور اس جوڑے کو احساس محرومی دلانے کے لیے لوگ مختلف ’مفت مشورے‘ یا نسخے دیتے نظر آتے ہیں۔ جب کہ اگر تصویر کا دوسرا رخ دیکھا جائے، تو اگر میاں بیوی اولاد کے بغیر بھی خوش اور مطمئن ہیں، ہر دکھ سکھ میں ایک دوسرے کا سہارا ہیں، تو ان کی کی زندگی ایک ساتھ مکمل ہے۔ آپ کا شریک حیات اگر زندگی کے تمام معاملات میں آپ کی تائید ہے، تو بہت سے مسائل تو بنا کسی تیسرے شخص کے حل ہو جاتے ہیں اور شادی شدہ جوڑے کو زندگی میں کوئی کمی بھی محسوس نہیں ہوتی۔
بے اولاد جوڑے بھی ایک خوش حال زندگی گزار سکتے ہیں، اگر ان کے درمیان محبت، اعتماد، اور ایک دوسرے کے لیے احترام ہو۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بچوں کی اسمگلنگ کے کیس میں صارم برنی کی درخواستِ ضمانت مستردبچوں کی اسمگلنگ کے کیس میں صارم برنی کی درخواستِ ضمانت مسترد
مزید پڑھ »
احتجاج میں مالی معاونت کا الزام؛ اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظورعدالت نے 20، 20 ہزار مچلکوں کے عوض اعظم سواتی کی ضمانت منظور کی
مزید پڑھ »
9 ویں تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی آصف فضل چوہدری نے جیت لیپری پیئرڈ گاڑیوں کی بی کیٹگری میں پہلی پوزیشن اسد شادی خیل نے حاصل کی
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکمضمانت ملنے کے بعد بشریٰ بی بی نے راہداری ضمانت کی درخواست بھی واپس لے لی
مزید پڑھ »
جج ہمایوں دلاور سوشل میڈیا پروپیگنڈا کیس؛ ملزم کی ضمانت میں توسیعایف آئی اے نے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سے ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کی تھی
مزید پڑھ »
طلاق کی خبریں: ابھیشیک کی اپنی دوسری شادی کیلئے ماضی کی ٹوئٹ وائرلبھارتی میڈیا پر ابھیشیک اور ایشوریا کی علیحدگی کی وجہ اداکارہ نمرت کور اور ابھیشیک کا غیر مینہ ازدواجی تعلق قرار دی جارہی ہے
مزید پڑھ »